بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

وکی لیکس نے ایران کے بارے میں اہم ترین امریکی خفیہ معلومات جاری کر دیں

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

وکی لیکس نے ایران کے بارے میں اہم ترین امریکی خفیہ معلومات جاری کر دیں

واشنگٹن (نیوزڈیسک)وکی لیکس نے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ جان برینن کے ذاتی ای میل اکاﺅنٹ سے حاصل کردہ معلومات جاری کر دی ہیں ۔چند روز قبل ہیکرز نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے یہ ای میل اکاونٹ ہیک کرلیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق خفیہ معلومات کو انٹرنیٹ پر افشا کرنےوالی… Continue 23reading وکی لیکس نے ایران کے بارے میں اہم ترین امریکی خفیہ معلومات جاری کر دیں

شام پر حملے،پیوٹن نے شاہ سلمان کو اعتماد میں لے لیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

شام پر حملے،پیوٹن نے شاہ سلمان کو اعتماد میں لے لیا

ماسکو (نیوزڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے سعودی فرمانروا خادم حرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ کریملن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر پیوٹن نے شامی صدر بشارالاسدکے دورہ ماسکو کے بعد شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو فون کیا… Continue 23reading شام پر حملے،پیوٹن نے شاہ سلمان کو اعتماد میں لے لیا

کویت فرانس سے ڈھائی ارب یورو مالیت کے 24 ہیلی کاپٹر حاصل کرےگا ، معاہدہ طے پا گیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

کویت فرانس سے ڈھائی ارب یورو مالیت کے 24 ہیلی کاپٹر حاصل کرےگا ، معاہدہ طے پا گیا

پیرس(نیوزڈیسک)کویت فرانس سے ایک ارب یورو مالیت کے 24 ہیلی کاپٹر خریدے گا اس حوالے سے ڈھائی ارب یورو کے معاہدے پر دستخط کردیئے گئے ہیں ۔فرانسیسی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس ڈیل کے تحت ایک ارب یورو مالیت کے 24 ہیلی کاپٹر کویت کو مہیا کیے جائینگے… Continue 23reading کویت فرانس سے ڈھائی ارب یورو مالیت کے 24 ہیلی کاپٹر حاصل کرےگا ، معاہدہ طے پا گیا

بشار الاسد کو روس ہی میں رہ جانا چاہیے، ترک وزیر اعظم

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

بشار الاسد کو روس ہی میں رہ جانا چاہیے، ترک وزیر اعظم

دمشق(نیوزڈیسک)شام میں خانہ جنگی کے آغاز کے بعد سے صدر بشار الاسد کے پہلے غیر ملکی دورے پر روس جانے کے حوالے سے ترک وزیر اعظم احمد داو ¿د اوگل ±و نے کہا ہے کہ اگر اسد شامی عوام کی بہتری چاہتے ہیں تو انہیں روس ہی میں رہ جانا چاہیے،جرمن خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading بشار الاسد کو روس ہی میں رہ جانا چاہیے، ترک وزیر اعظم

روس شام میں سیاسی تبدیلی کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہا ہے، و ائٹ ہاﺅس

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

روس شام میں سیاسی تبدیلی کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہا ہے، و ائٹ ہاﺅس

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا نے ماسکو میں شامی صدر بشار الاسد کے پرجوش استقبال کی سخت مذمت کی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دوروزقبل شام کے صدربشارالاسدکا روسی دارلحکومت ماسکو میں ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا جس کے بعد شامی صدر نے روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات کی اور دمشق حکومت کے مخالف عناصر کے خلاف جاری… Continue 23reading روس شام میں سیاسی تبدیلی کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہا ہے، و ائٹ ہاﺅس

کینیڈا کے وزیراعظم شلوارکرتا پہن کرمسجد میں پہنچ گئے،پاکستانیوں نے بھی دل خوش کردیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

کینیڈا کے وزیراعظم شلوارکرتا پہن کرمسجد میں پہنچ گئے،پاکستانیوں نے بھی دل خوش کردیا

ٹورنٹو(نیوزڈیسک)کینیڈ ا کے نئے منتخب وزیراعظم نے الیکشن ہی نہیں جیتا بلکہ لوگوں کے دل بھی جیت لئے ہیں،کینیڈا میں ہونے والے حالیہ انتخابات میں کامیابی کی خوشی میں ٹورنٹو میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں کینیڈا کے نومنتخب وزیراعظم جسٹن ٹروڈو شلوارکرتا اورکولہاپوری چپل پہن کرشریک ہوئے،یہی نہیں جب محفل رنگ میں آئی… Continue 23reading کینیڈا کے وزیراعظم شلوارکرتا پہن کرمسجد میں پہنچ گئے،پاکستانیوں نے بھی دل خوش کردیا

جنرل راحیل شریف ”ہیرو“بن چکے ،بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

جنرل راحیل شریف ”ہیرو“بن چکے ،بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی میڈیا نے جنرل راحیل شریف کو دہشتگردی اور جرائم پیشہ گینگز کیخلاف کارروائی پرپاکستان میں ہیروقراردیاہے تاہم کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف چاہتے ہیں کہ تمام ادارے اپنا اپنا کام کریں اور انہیںمرکزی طاقت کے طور پر نہ دیکھا جائے۔امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل میں ایک مضمون شائع ہواہے جس میں کہاگیاہے… Continue 23reading جنرل راحیل شریف ”ہیرو“بن چکے ،بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ

امریکہ کاپاکستان میں بھارتی مداخلت کے حوالے سے دیئے گئے ثبوت پرتبصرہ سے گریز

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

امریکہ کاپاکستان میں بھارتی مداخلت کے حوالے سے دیئے گئے ثبوت پرتبصرہ سے گریز

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکہ پاکستان کی طرف سے ملک میں بھارتی مداخلت کے حوالے سے دیئے گئے ثبوت پی گیا اور امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ان ثبوتوں پر کوئی تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے دونوں ملکوں پر زور دیا کہ وہ بات چیت کے ذریعے اپنے تنازعات طے کریں،دونوں ملکوں کے تعاون سے روزگار کے… Continue 23reading امریکہ کاپاکستان میں بھارتی مداخلت کے حوالے سے دیئے گئے ثبوت پرتبصرہ سے گریز

ایران کا شام میں مزید فوجی دستے بھجوانے کا اعتراف

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

ایران کا شام میں مزید فوجی دستے بھجوانے کا اعتراف

تہران(نیوزڈیسک)ایران نے شام میں صدر بشارالاسد کے دفاع کے لیے اپنے تازہ دم فوجی دستے شام بھجوانے کا اعتراف کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کے معاون خصوصی برائے عرب و افریقی امور حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے ان کے ملک نے شام میں صدر بشار الاسد کو بچانے کے لیے تازہ… Continue 23reading ایران کا شام میں مزید فوجی دستے بھجوانے کا اعتراف