بڑی آبادی اورایٹمی ہتھیاررکھنے والے ملک کاکنگلاوزیراعظم
نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی وزیراعظم کے دفتر سے جاری ہونے والی حالیہ تفصیلات کے مطابق نریندرا مودی کے پاس نقد رقم کی صورت میں صرف 4700 روپے ہیں جبکہ ان کے پاس کوئی گاڑی بھی نہیں ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے سب سے طاقتور سمجھے جانے والے وزیراعظم نریندرا مودی… Continue 23reading بڑی آبادی اورایٹمی ہتھیاررکھنے والے ملک کاکنگلاوزیراعظم











































