نیویارک(نیوز ڈیسک) لاس اینجلس کے شمال مغربی جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی۔ آگ نے بارہ ایکڑ اراضی کو جلا کر تباہ کردیا اور کئی املاک کو بھی نقصان پہنچا۔ آگ تیزی سے پھیل رہی ہے جس کے باعث علاقے میں ایک اہم شاہراہ اور ریلوے لائنز بند کردی گئی ہیں۔ حکام نے قریبی آبادی کے لوگوں کو گھر خالی کرنے ہدایت کردی ہے۔ 600سے زائد فائر فائٹرزآگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ حکام کے مطابق آگ پر قابو پانے میں 3دن لگ جائیں گے۔
کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پھیل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































