ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی سپریم کورٹ نے گائے کے گوشت پر پابندی کے ما تحت عدالت کے فیصلے کو معطل کر دیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی سپریم کورٹ نے گائے کے گوشت پر پابندی کے ما تحت عدالت کے فیصلے کو معطل کر دیا

نئی دہلی (آن لائن ) بھارتی سپریم کورٹ نے گائے کے گوشت پر پابندی سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کو 2 ماہ کے لیے معطل قرار دیتے ہوئے گائے کے گوشت کے فروخت اور ذبح کرنے پر پابندی ختم کر دی اور تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے ہیں ۔ملکی و غیر ملکی… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ نے گائے کے گوشت پر پابندی کے ما تحت عدالت کے فیصلے کو معطل کر دیا

ملائشیا میں دھوئیں کے بادل، اسکول اور ہوائی اڈے بند،وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیںگے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

ملائشیا میں دھوئیں کے بادل، اسکول اور ہوائی اڈے بند،وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیںگے

کوالالمپور(نیوزڈیسک)ملائشیا میں دھوئیں کے بادلوں کی وجہ سے ملک بھر کے اسکول دو دن کے لیے بند کر دیے گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکام کے مطابق پڑوسی ملک انڈونیشیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کی وجہ سے دھوئیں کی ایک موٹی تہہ ملائشیا کے کئی علاقوں پر بھی چھا گئی ہے۔ اسی وجہ سے… Continue 23reading ملائشیا میں دھوئیں کے بادل، اسکول اور ہوائی اڈے بند،وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیںگے

شام میں داعش نے پالمیرا کا تاریخی عبادت گاہ تباہ کر دیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

شام میں داعش نے پالمیرا کا تاریخی عبادت گاہ تباہ کر دیا

دمشق(نیوز ڈیسک)شام میں داعش کے دہشت گردوں نے پالمیرا کی تاریخی عبادت گاہ تباہ کر دی۔اقوام متحدہ نے اس عبادت گاہ کو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیاتھا۔خبر ایجنسی کے مطابق، دہشت گردوں نے عبادت گاہ میں بھاری مقدار میں باردوی مواد نصب کیا اور دھماکے سے تباہ کردیا،جس کی وجہ سے عبادت گاہ کا بڑا… Continue 23reading شام میں داعش نے پالمیرا کا تاریخی عبادت گاہ تباہ کر دیا

بشارالاسدنے شام میں جاری خونی تنازعے کا حل کاطریقہ کار بتادیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

بشارالاسدنے شام میں جاری خونی تنازعے کا حل کاطریقہ کار بتادیا

دمشق(نیوزڈیسک)شامی صدر بشارالاسد نے ملک میں جاری خونی تنازعے کو حل کرنے میں روس اور ایران کے کردار کو ناگزیر قرار دیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادرے سے باتیں کرتے ہوئے اسد نے کہا کہ ان دونوں ممالک کے ساتھ بنائے جانے والے اتحاد کو لازمی طور پر کامیاب ہونا ہے ورنہ صرف ایک دو… Continue 23reading بشارالاسدنے شام میں جاری خونی تنازعے کا حل کاطریقہ کار بتادیا

روسی طیاروں کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ترکی کا احتجاج

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

روسی طیاروں کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ترکی کا احتجاج

انقرہ (نیوز ڈیسک) ترک وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انقرہ کے ایف سولہ لڑاکا جہازوں نے شام کی جنوب مشرقی سرحد کے قریب ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے روسی لڑاکا جہاز کو روکنے کے بعد اسے واپسی پر مجبور کر دیا۔انقرہ کے دفتر خارجہ سے جاری بیان میں بتایا… Continue 23reading روسی طیاروں کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ترکی کا احتجاج

چین میں سمندری طوفان کے بعد تیز ہوا اور بگولوں نے تباہی مچادی،10افراد ہلاک،سینکڑوں بے گھر،املاک تباہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

چین میں سمندری طوفان کے بعد تیز ہوا اور بگولوں نے تباہی مچادی،10افراد ہلاک،سینکڑوں بے گھر،املاک تباہ

بیجنگ(اے این این) چین میں سمندری طوفان کے بعد تیز ہوا اور بگولوں نے تباہی مچادی،10افراد ہلاک،سینکڑوں بے گھر،املاک کو شدید نقصان پہنچا،طوفانی ہواوں اور لہروں کے باعث کھلے سمندر میں موجود ماہی گیروں کی کئی کشتیاں بھٹک گئیں،ایک ماہی گیر ہلاک،16لاپتہ ،طوفان کے زیرِ اثر چلنے والی ہواوں کی رفتار 162 سے 180 کلومیٹر… Continue 23reading چین میں سمندری طوفان کے بعد تیز ہوا اور بگولوں نے تباہی مچادی،10افراد ہلاک،سینکڑوں بے گھر،املاک تباہ

طالبان قیادت پاکستان سے عسکری کارروائیوں کو کنٹرول کر رہی ہے،افغانستان کا پھر الزام

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

طالبان قیادت پاکستان سے عسکری کارروائیوں کو کنٹرول کر رہی ہے،افغانستان کا پھر الزام

کابل (اے این این)افغانستا ن کے وزیر دفاع محمد معصوم ستینکزئی نے پاکستان پر طالبان کی پشت پناہی کا پھرالزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ افغان طالبان کی قیادت پاکستان سے افغانستان میں عسکری کارروائیوں کو کنٹرول کررہی ہے، بھارت افغانستان میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ہماری مدد کررہاہے جو ہم نے قبول کرلی ہے… Continue 23reading طالبان قیادت پاکستان سے عسکری کارروائیوں کو کنٹرول کر رہی ہے،افغانستان کا پھر الزام

آسٹریلیا میں دہشتگردی کے شبہے میں پولیس کا مسجد پر چھاپہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

آسٹریلیا میں دہشتگردی کے شبہے میں پولیس کا مسجد پر چھاپہ

سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلوی ریاست نیو ساوتھ ویلز میں پولیس نے دہشت گردی کے شبہے میں ایک مسجد پر چھاپہ مار کر تلاشی لی۔آسٹریلوی ریاست نیو ساوتھ ویلز کی پولیس کا کہنا ہے کہ مغربی سڈنی کے علاقے پاراماٹا میں واقع ایک مسجد پر چھاپا مارا گیا۔ سڈنی پولیس کا کہنا ہے کہ مسجد کی تلاشی مقامی… Continue 23reading آسٹریلیا میں دہشتگردی کے شبہے میں پولیس کا مسجد پر چھاپہ

شام، روس، ایران اور عراق کا اتحاد کامیاب نہ ہوا تو خطہ برباد ہوجائے گا،بشار الاسد

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

شام، روس، ایران اور عراق کا اتحاد کامیاب نہ ہوا تو خطہ برباد ہوجائے گا،بشار الاسد

دمشق(اے این این) شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ شام، روس، ایران اور عراق کا اتحاد ضرور کامیاب ہوگا یا پھر پورا خطہ برباد ہو جائے گا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شامی صدارتی اکانٹ پر بتایا گیا ہے کہ صدر بشار الاسد نے یہ بات ایران کے سرکاری ٹی وی… Continue 23reading شام، روس، ایران اور عراق کا اتحاد کامیاب نہ ہوا تو خطہ برباد ہوجائے گا،بشار الاسد