افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 63 ہوگئی
کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان ، چین، تاجکستان ،بھارت اورمقبوضہ کشمیرمیں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ افغانستان میں اموات کی تعداد 63ہوگئی، 272افراد زخمی ہیں، ڈیڑھ ہزار گھروں کو نقصان پہنچا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھی 2افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔کوہ ہندوکش کی گہرائی سے نکلنے والی زلزلے کی لہریں پاکستان، افغانستان سے ہوتی… Continue 23reading افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 63 ہوگئی