ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

میکسکو سٹی‘ آتش فشاں سے دھویں اور راکھ کے بادل کا اخراج شروع

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

میکسکو سٹی‘ آتش فشاں سے دھویں اور راکھ کے بادل کا اخراج شروع

میکسکو سٹی(نیوز ڈیسک)میکسکو میں کولیما آتش فشاں سے دھویں اور راکھ کے بادل کا اخراج ایک بار پھر شروع ہوگیا۔ میکسکو کی دوسری بڑی چوٹی جو ایک زندہ آتش فشاں بھی ہے۔ بدھ کی دوپہر سے آتش فشاں نے راکھ اور دھویں کے بادل اگلنا شروع کردیئے ہیں جو جلد ہی میکسکو شہر کے نیلگوں… Continue 23reading میکسکو سٹی‘ آتش فشاں سے دھویں اور راکھ کے بادل کا اخراج شروع

لاس اینجلس میں چھوٹا طیارہ گر گیا، پائلٹ زخمی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

لاس اینجلس میں چھوٹا طیارہ گر گیا، پائلٹ زخمی

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)امریکی شہر لاس اینجلس میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر گیا۔ حادثے میں پائلٹ زخمی ہو گیا۔حکام کے مطابق حادثہ جنوبی لاس اینجلس کے شہر کامپٹن میں پیش آیا۔ پروز کے دوران چھوٹا طیارہ ایک گھر کے پچھلے حصے میں جا گرا۔ حادثے میں طیارے میں موجود ایک پائلٹ شدید زخمی ہوگیا۔جسے… Continue 23reading لاس اینجلس میں چھوٹا طیارہ گر گیا، پائلٹ زخمی

ہیلری کلنٹن نے پیسفک ٹریڈڈیل کے معاملے پر یوٹرن لے لیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

ہیلری کلنٹن نے پیسفک ٹریڈڈیل کے معاملے پر یوٹرن لے لیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)ہیلری کلنٹن نےپیسفک ٹریڈڈیل کے معاملے پر یوٹرن لے لیا۔ وزارت خارجہ دور میں حمایت، صدارتی امیدواربن کر اوباما کی مخالفت شروع کردی۔امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن ، امریکا سمیت 12 ممالک کے درمیان طے پانے والےپیسفک ٹریڈ ڈیل کے خلاف میدان میں آگئیں، کہتی ہیں اس سے امریکا میں روزگار کے مواقعے پیدا… Continue 23reading ہیلری کلنٹن نے پیسفک ٹریڈڈیل کے معاملے پر یوٹرن لے لیا

خودکش جیکٹوں کی سلائی، ککنگ داعشی خواتین کے مشاغل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

خودکش جیکٹوں کی سلائی، ککنگ داعشی خواتین کے مشاغل

ٓاسلام آباد(نیوز ڈیسک)شدت پسند پسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق وشام داعش نے اپنی صفوں میں نہ صرف مرد نوجوانوں کرنے کے لیے انہیں متاثر کیا ہے بلکہ بڑی تعداد میں خواتین بھی داعش میں موجود ہیں۔ اگرچہ داعش کے ہاں خواتین کا ایک عسکری ونگ بھی موجود ہے جس میں شامل خواتین باقاعدہ جنگ میں… Continue 23reading خودکش جیکٹوں کی سلائی، ککنگ داعشی خواتین کے مشاغل

افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا،فیصلے پر نظر ثانی کی تجویز

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا،فیصلے پر نظر ثانی کی تجویز

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وائٹ پاو¿س کا کہنا ہے کہ امریکا کے سینئر جنرل کی جانب سے افغانستان سے 2016 میں امریکی فوجوں کے انخلاءکی مخالفت پر زور دینے کی تجویز پر صدر باراک اوباما غور کررہے ہیں۔رواں سال مارچ میں امریکی صدر باراک اوباما نے اعلان کیا تھا کہ 2016 تک افغانستان میں موجود 10000 امریکی فوج… Continue 23reading افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا،فیصلے پر نظر ثانی کی تجویز

فزکس کا نوبل انعام نیوٹریِنوز کی کمیت دریافت کرنے پر دیا گیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

فزکس کا نوبل انعام نیوٹریِنوز کی کمیت دریافت کرنے پر دیا گیا

اسٹاک ہوم(نیوز ڈیسک)اس سال طبیعات یا فزکس کے شعبے میں نوبل انعام جیتنے والے سائنسدانوں کا تعلق جاپان اور کینیڈا سے ہے۔ دونوں نے کائنات کے مبہم ترین ذررات نیوٹرینوز میں کمیت کی موجودگی دریافت کی۔تکاکی کاجیٹا ٹوکیو یونیورسٹی کے کاسمک رے یا فلکیاتی شعاعوں سے متعلق انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر اور آرتھر مک ڈونلڈ کینیڈا… Continue 23reading فزکس کا نوبل انعام نیوٹریِنوز کی کمیت دریافت کرنے پر دیا گیا

بھارت کی معاشی بدمعاشی، نیپال فضائی راستے سے تیل برآمد کرنے پر مجبور

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

بھارت کی معاشی بدمعاشی، نیپال فضائی راستے سے تیل برآمد کرنے پر مجبور

کھٹمنڈو (نیوز ڈیسک) بھارت کی جانب سے سرحدی ناکہ بندی کا شکار نیپال فضائی راستے کے زریعے خام تیل درآمد کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے، یہ ملک ممکنہ طور پر بنگلہ دیش ہوسکتا ہے جبکہ نیپالی حکومت کا کہنا ہے کہ انہوں نے سالانہ مذہبی تہوار کے موقع پر ملک میں تیل کی… Continue 23reading بھارت کی معاشی بدمعاشی، نیپال فضائی راستے سے تیل برآمد کرنے پر مجبور

کشمیر کی ورکنگ باونڈری پر باڑ کے قیام ،ہندوستانی باڑ کی مخالفت

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

کشمیر کی ورکنگ باونڈری پر باڑ کے قیام ،ہندوستانی باڑ کی مخالفت

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشمیر کی ورکنگ باونڈری پر باڑ کے قیام، جس کے خلاف پاکستان نے احتجاج کرتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دیا ہے، کو ہندوستانی فوج نے اپنی نقل و حرکت میں مشکلات کا سبب قرار دیتے ہوئے مخالفت کردی ہے۔ہندوستانی اخبار دی ہندو کی ایک رپورٹ کے… Continue 23reading کشمیر کی ورکنگ باونڈری پر باڑ کے قیام ،ہندوستانی باڑ کی مخالفت

ٹیکس چوری کا الزام ،ہسپانوی شہزادی عدالت میں حاضر ہوگی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

ٹیکس چوری کا الزام ،ہسپانوی شہزادی عدالت میں حاضر ہوگی

بارسلونا(نیوز ڈیسک) ٹیکس چوری کے الزام میں اسپین کے بادشاہ ”فلپ اے ششم “کی بہن بھی عدالت کے کٹہرے میں ہوگی اور مقدمے کی باقاعدہ سماعت کے لئے11جنوری 2016 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق 50سالہ شہزادی اور اسپین کے موجودہ بادشاہ فلپ اے ششم کی بڑی بہن کرسٹینا ہسپانوی حکمران شاہی خاندان… Continue 23reading ٹیکس چوری کا الزام ،ہسپانوی شہزادی عدالت میں حاضر ہوگی