غازی آباد(نیوز ڈیسک) انڈر ورلڈ ڈون داود ابراہیم کی گاڑی جلانے والے سوامی چکراپانی نے کہا ہے کہ انہیں انڈر ورلڈ کی جانب سے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کچھ نامعلوم فون نمبرز نے کالز اور ایس ایم ایس موصول ہورہے ہیں جس میں کہا جا رہا ہے کہ جس طرح تم نے گاڑی جلائی ویسے ہی تمہیں جلا دیا جائے گا۔سوامی کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ سے ملاقات کرکے دھمکیوں سے آگاہ کیا ہے اور وزیر داخلہ نے سکیورٹی کی پیش کش کی ہے۔ واضح رہے سوامی چکراپانی کا تعلق اکھل بھارت ہندو محاسبہ سے ہے انہوں نے ایک بولی میں گاڑی 32 ہزار کے عوض خریدی تھی۔
داود ابراہیم کی گاڑی جلانے والے کو قتل کی دھمکیاں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار



















































