جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

بہت جلد سمندر کی طرح خون بہے گا ، داعش

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

بہت جلد سمندر کی طرح خون بہے گا ، داعش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شام اور عراق میں سرگرم جنگجو تنظیم داعش نے اگلے ہدف کے طورپر روس کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے ۔داعش کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے گروپ سائیٹ کے مطابق داعش نے روسی زبان میں ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں روس میں کارروائیاں کرنے کی دھمکی دی گئی… Continue 23reading بہت جلد سمندر کی طرح خون بہے گا ، داعش

بھارت میں ہندوطالبان کی حکمرانی ہے،برطانوی اخبار

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت میں ہندوطالبان کی حکمرانی ہے،برطانوی اخبار

لندن(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی برطانیہ یاترا ان کے لئے کانٹوں کی سیج ثابت ہو رہی ہے۔ برطانوی اخبار گارجین نے ان کی پالیسوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں ہندوطالبان کی حکمرانی ہے۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کادورہ برطانیہ ان کے لئے آسان ثابت نہیں ہورہا،ایک جانب برطانیہ کے… Continue 23reading بھارت میں ہندوطالبان کی حکمرانی ہے،برطانوی اخبار

جینوا :ایک شخص نے بیٹی کے لیے دنیا کا مہنگا ترین 48 ملین ڈالر کا ہیرا خرید لیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

جینوا :ایک شخص نے بیٹی کے لیے دنیا کا مہنگا ترین 48 ملین ڈالر کا ہیرا خرید لیا

جینوا (نیوز ڈیسک)جینوا میں ایک نیلامی کے دوران ’بلیو مون‘ نامی 12.03 قیراط کا ایک نادر ہیرا عالمی سطح پر اب تک کی سب سے زیادہ قیمت چار کروڑ 85 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا ہے۔جوزف لایو نے تصدیق کی ہے کہ انھوں نے یہ ہیرا اپنی سات سالہ بیٹی کے لیے خریدا ہے اور… Continue 23reading جینوا :ایک شخص نے بیٹی کے لیے دنیا کا مہنگا ترین 48 ملین ڈالر کا ہیرا خرید لیا

لبنان میں دھماکے ، 40 افراد ہلاک

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

لبنان میں دھماکے ، 40 افراد ہلاک

بیروت (نیوز ڈیسک) لبنان میں ہونے والے خودکش دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 40 ہوگئی ہے جبکہ سو سے زائد زخمی ہیں ۔ گذشتہ روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دوخودکش بمباروں نے حزب اللہ کا گڑھ سمجھے جانے والے علاقے میں اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا یا تھا جس میں کئی… Continue 23reading لبنان میں دھماکے ، 40 افراد ہلاک

کیمرون اور مودی ملاقات، 14کھرب روپے کے سمجھوتوں کا اعلان

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

کیمرون اور مودی ملاقات، 14کھرب روپے کے سمجھوتوں کا اعلان

لندن(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم کے دورہ برطانیہ کے دوران 14کھرب 44ارب روپے کے معاہدے کئے جائیں گے۔ بھارت اور برطانیہ کے درمیان سول نیوکلیئر معاہدے کے معاملات بھی طے پاگئے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ٹین ڈاوننگ اسٹریٹ میں برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کی۔ جس کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس میں ڈیوڈ کیمرون نے… Continue 23reading کیمرون اور مودی ملاقات، 14کھرب روپے کے سمجھوتوں کا اعلان

لندن میں مودی کو بھری محفل میں طمانچہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

لندن میں مودی کو بھری محفل میں طمانچہ

لندن.(نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی برطانیہ پہنچ گئے ہیں لیکن بڑی مشکل میں ہیں، ان کے خلاف مظاہرے تو ہو ہی رہے ہیں لیکن صحافی بھی ان سے تیکھے سوال کر رہے ہیں۔آج لندن پہنچنے پر ایک صحافی نے بھری محفل میں اور برطانوی وزیراعظم کے سامنے مودی سے کہہ دیا کہ مودی جی آپ اس… Continue 23reading لندن میں مودی کو بھری محفل میں طمانچہ

شاہ سلمان کادوراقتدار،برطانوی اخبارکی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

شاہ سلمان کادوراقتدار،برطانوی اخبارکی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان کے اقتدار میں آنے کے کچھ ہی عرصہ بعد ان کی حکومت کے خلاف سازشوں کی افواہیں عالمی میڈیا میں گردش کرنے لگیں جو اب تک وقفے وقفے سے جاری ہیں۔ سعودی حکومت کو خواتین کے حقوق کے حوالے سے اور انسانی حقوق پر کام کرنے والوں کو ملک… Continue 23reading شاہ سلمان کادوراقتدار،برطانوی اخبارکی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

تارکین وطن کا بحران ،یورپی ممالک میں پھوٹ پڑ گئی،سویڈن،جرمنی،ہنگری اور سلوینیا کے اہم اقدامات کا اعلان

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

تارکین وطن کا بحران ،یورپی ممالک میں پھوٹ پڑ گئی،سویڈن،جرمنی،ہنگری اور سلوینیا کے اہم اقدامات کا اعلان

برلن(نیوزڈیسک) تارکین وطن کی غیر معمولی تعداد کے یورپ کی طرف رخ کرنے سے پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں سویڈن بھی اپنی سرحدوں پر کنٹرول سخت کر رہا ہے جو ماضی کی آزادانہ پالیسیوں کے برخلاف اقدام ہے۔اس سے قبل سویڈن نے پناہ کے متلاشیوں اور تارکین وطن کو دیگر یورپی ملکوں کی… Continue 23reading تارکین وطن کا بحران ،یورپی ممالک میں پھوٹ پڑ گئی،سویڈن،جرمنی،ہنگری اور سلوینیا کے اہم اقدامات کا اعلان

بھارتی وزیراعظم کی لندن آمد، برطانوی حکومت ہچکچاہٹ کا شکار ، کوئی بھی اہم وزیر استقبال کو نہ پہنچا ہوائی اڈے پر مودی کا ریڈ کارپٹ استقبال بھی نہ ہوا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی وزیراعظم کی لندن آمد، برطانوی حکومت ہچکچاہٹ کا شکار ، کوئی بھی اہم وزیر استقبال کو نہ پہنچا ہوائی اڈے پر مودی کا ریڈ کارپٹ استقبال بھی نہ ہوا

لندن (نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی لندن آمد پر برطانوی حکومت ہچکچاہٹ کا شکار ہوگئی ،برطانوی حکومت کا کوئی بھی اہم وزیر استقبال کو نہ پہنچا،ہوائی اڈے پر مودی کا ریڈ کارپٹ استقبال بھی نہ ہوا۔جمعرات کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی برطانیہ کے تین روزہ دورے پر لند ن پہنچے تو اس موقع پر برطانوی… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم کی لندن آمد، برطانوی حکومت ہچکچاہٹ کا شکار ، کوئی بھی اہم وزیر استقبال کو نہ پہنچا ہوائی اڈے پر مودی کا ریڈ کارپٹ استقبال بھی نہ ہوا