منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب نے اہم پڑوسی ملک کے شہرپرقبضہ کرلیا،حتمی فیصلہ بھی کرلیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

ریاض (نیوزڈیسک)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے مشن میں شامل اتحادی طیاروں کی بمباری سے جبل النھدین اور باغیوں کے زیرتسلط صدارتی ہیڈ کواٹر میں اسلحہ اور گولہ بارود کا بھاری ذخیرہ تباہ ہو گیا ہے۔العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اتحادی ممالک کے فضائی حملوں کی معاونت میں حکومت فورسز نے سعودی عرب سے متصل گورنری حجہ کے سرحدی شہر حرض پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مشترکہ حکومت نواز فورسز اور اتحادی ممالک نے تعز شہر کو باغیوں سے چھڑانے کے لیے حتمی آپریشن کی تیاری کر لی ہے۔ تعز کو باغیوں سے چھڑانے کا آپریشن شمالی عدن میں العند فوجی اڈے سے کیا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…