نئی دہلی میں ہندو سینا کے سربراہ وشنو گپتا گرفتار
نئی دہلی(نیوزڈیسک)نئی دہلی میں کیرالا کے سرکاری گیسٹ ہاؤس کی کینٹین پر چھاپا پڑوانا ہندو سینا کے سربراہ کو مہنگا پڑگا۔ اطلاع جھوٹی ثابت ہونے پر دہلی پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔گزشتہ روز نئی دہلی میں ریاست کیرالا کے سرکاری گیسٹ ہاؤس کی کینٹین پرہندو سینا کے سربراہ وشنو گپتا کی شکایت پر… Continue 23reading نئی دہلی میں ہندو سینا کے سربراہ وشنو گپتا گرفتار