اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

بھارت سے پاکستان 1965اور 1971کی جنگوں میں انڈیاکاساتھ دیاتھا،فوربز

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

بھارت سے پاکستان 1965اور 1971کی جنگوں میں انڈیاکاساتھ دیاتھا،فوربز

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی جریدے ”فوربز“ نے انکشاف کیاہے کہ امریکہ نے پاکستان کی بھارت کے ساتھ دوجنگوں 1965اور 1971میں پاکستان کے بجائے بھارت کاساتھ دیاتھا۔ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات میں اتارچڑھاﺅ کی کوئی گنجائش نہیں،ان تعلقات کو سدا بہار دوستی میں تبدیل ہونا چاہیے،مستحکم پاکستان ہی امریکہ کے مفاد میں ہے۔اس بات کا اظہار… Continue 23reading بھارت سے پاکستان 1965اور 1971کی جنگوں میں انڈیاکاساتھ دیاتھا،فوربز

130 سالہ بزرگ جو سعودی عرب میں ایک صدی سے مؤذن کے فرائض انجام دے رہے ہیں

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

130 سالہ بزرگ جو سعودی عرب میں ایک صدی سے مؤذن کے فرائض انجام دے رہے ہیں

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کے قصبے میں 130 سالہ ضعیف العمر مؤذن گزشتہ ایک صدی سے اپنے فرائض انجام دے ہے ہیں جو اس معمری میں بھی صحت مند اور معمول کے مطابق زندگی گزار رہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی شہر اتماص کے قصبے الرمایہ سے تعلق رکھنے والے 130 سالہ شیخ… Continue 23reading 130 سالہ بزرگ جو سعودی عرب میں ایک صدی سے مؤذن کے فرائض انجام دے رہے ہیں

دنیاکے تین امیرترین افراد نے ”بڑے منصوبے“ کااعلان کردیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

دنیاکے تین امیرترین افراد نے ”بڑے منصوبے“ کااعلان کردیا

پیرس (نیوز ڈیسک) دنیا کو سستی اور صاف ستھری توانائی فراہم کرنے کے لئے مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے ایک عالمی مہم کا آغاز کردیا ہے جس میں فیس بک کے بانی مارک زکربرگ اور سعودی عرب کے پرنس الولید بن طلال بھی ان کے ساتھ شامل ہوگئے ہیں۔ بل گیٹس نے دنیا بھر… Continue 23reading دنیاکے تین امیرترین افراد نے ”بڑے منصوبے“ کااعلان کردیا

پاکستان افغانستان میں کیاکررہاہے ؟ امریکہ نے پاکستان پرسنگین الزام لگادیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

پاکستان افغانستان میں کیاکررہاہے ؟ امریکہ نے پاکستان پرسنگین الزام لگادیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)پینٹا گون کے ایک سابق اعلی عہدیدار نے الزام عائد کیا ہے کہ طالبا ن کو پاکستان کی جانب سے مالی اور لاجسٹک سپورٹ جاری ہے طالبان کے بڑھتے ہوئے حملوں اورنئے طریقہ کار استعمال کرنے کی وجہ سے 2016بہت زیادہ پریشان کن ثابت ہوسکتا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستان ،افغانستان اور وسطی… Continue 23reading پاکستان افغانستان میں کیاکررہاہے ؟ امریکہ نے پاکستان پرسنگین الزام لگادیا

آسٹریلیا میں شہریت کیلئے نیا قانون منظور

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

آسٹریلیا میں شہریت کیلئے نیا قانون منظور

سڈنی(نیوز ڈیسک) آسٹریلوی پارلیمنٹ نے دہشت گردی میں ملوث دوہری شہریت رکھنے والے افراد کی شہریت منسوخ کرنے کیلئے قانون سازی کردی ہے ۔ گذشتہ روز برطانوی پارلیمنٹ میں پاس کیاگیا قانون دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے کیے گئے اقدامات میں سے ایک ہے ۔آسٹریلوی اٹارنی جنرل کے مطابق قانون کا نفاذ محدود پیمانے پر… Continue 23reading آسٹریلیا میں شہریت کیلئے نیا قانون منظور

بنگلہ دیش میں گرفتار پاکستانیوں کا جرم کیا ہے ؟ سب پتہ چل گیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

بنگلہ دیش میں گرفتار پاکستانیوں کا جرم کیا ہے ؟ سب پتہ چل گیا

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک )بنگلہ دیش میں ریپڈایکشن بٹالین نے دارالحکومت ڈھاکہ میں کاروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ اور جعلی غیر ملکی کرنسی بنانے کے الزام میں پاکستانی سمیت 6 افراد کوگرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ریپڈایکشن بٹالین کے حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار یاں جمعرات اور جمعہ کو مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران… Continue 23reading بنگلہ دیش میں گرفتار پاکستانیوں کا جرم کیا ہے ؟ سب پتہ چل گیا

خاتون کی خودکشی کی کوشش نے بوڑھے شخص کی جان لے لی

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

خاتون کی خودکشی کی کوشش نے بوڑھے شخص کی جان لے لی

برطانیہ (نیوز ڈیسک)برطانیہ کے ایک ٹاو¿ن میں عمارت کی ساتویں سے چھلانگ لگانے والی خاتون تو بچ گئی لیکن عمارت کے نیچے کھڑے شخص کی جان چلی گئی . تفصیلات کے مطابق روزنامہ یو کے کی رپورٹ کے مطابق واقعہ آلیکانٹے کے سپینش ٹاو¿ن میں پیش آیا جہاں 48 سالہ خاتون نے اپنی زندگی کا… Continue 23reading خاتون کی خودکشی کی کوشش نے بوڑھے شخص کی جان لے لی

نوکری سے نکالے گئے ملاز م نے انتہائی اقدام کر ڈالا ، 18 افراد ہلاک

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

نوکری سے نکالے گئے ملاز م نے انتہائی اقدام کر ڈالا ، 18 افراد ہلاک

مصر(نیوز ڈیسک)مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے ایک نائٹ کلب میں سابق ملازم کے حملے میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی علاقے اگوزا میں واقع ایک ہوٹل پرحملہ آور نے پیٹرول بم سے حملہ کردیا جب کہ ہوٹل کے تہہ خانے میں نائٹ کلب بھی تھا،… Continue 23reading نوکری سے نکالے گئے ملاز م نے انتہائی اقدام کر ڈالا ، 18 افراد ہلاک

بھارتی وزیراعظم کہاں پکڑے گئے جان کر آپ حیران رہ جائیں

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

بھارتی وزیراعظم کہاں پکڑے گئے جان کر آپ حیران رہ جائیں

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سوشل میڈیا پر چیٹنگ پکڑی گئی ،بھارتی وزیر اعظم نے تامل ناڈو کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کی فوٹو شاپ کی ہوئی تصویر ٹوئٹر کے آفیشل اکاونٹ پر بھی پوسٹ کردی۔لیکن مودی جی بھول گئے کہ سوشل میڈیا کے دور میں کچھ نہیں چھپتا ،چاہیے وہ… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم کہاں پکڑے گئے جان کر آپ حیران رہ جائیں