جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

مصر: فوج کے خلاف خبر دینے والا صحافی رہا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

مصر: فوج کے خلاف خبر دینے والا صحافی رہا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)مصر کی فوج نے صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن حسام بہجت کو رہا کردیا ہے جنہیں دو روز قبل فوج کےخلاف ایک خبر کی اشاعت کےبعد گرفتار کیا گیا تھا۔بہجت کا شمار مصر میں انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرم صفِ اول کے کارکنوں میں ہوتا ہے اور وہ انفرادی حقوق کے لیے… Continue 23reading مصر: فوج کے خلاف خبر دینے والا صحافی رہا

امریکہ میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، وہ شہر جہاں مسلمانوں کی حکومت قائم ہو گئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکہ میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، وہ شہر جہاں مسلمانوں کی حکومت قائم ہو گئی

نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکا میں مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی اور اثر و رسوخ کے اثرات اب سیاست اور حکومت میں بھی نظر آنے لگے ہیں اور امریکی تاریخ میں پہلی دفعہ ایک شہر پر مکمل طور پر مسلمانوں کی حکومت قائم ہوگئی ہے۔ہیم ٹریمک شہر کبھی کیتھولک عیسائیوں کی اکثریت رکھتا تھا لیکن اب… Continue 23reading امریکہ میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، وہ شہر جہاں مسلمانوں کی حکومت قائم ہو گئی

چین نے لڑاکاطیارہ ایف سی 31فیلکن دبئی ائرشومیں پیش کردیا،امریکہ پریشان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

چین نے لڑاکاطیارہ ایف سی 31فیلکن دبئی ائرشومیں پیش کردیا،امریکہ پریشان

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین نے دبئی میں ہونے والے ایئرشو میں اپنا جدید ترین لڑاکا طیارہ ایف سی 31فیلکن سٹیلتھ (FC-31 Falcon Stealth)’’شن ینگ‘‘ نمائش کے لیے پیش کر دیا ہے۔ اس طیارے کا ریڈار پرسراغ لگانا تقریباً ناممکن ہے۔ لیکن امریکہ کو چین کی یہ بڑی کامیابی ہضم نہیں ہوئی۔ اس نے چین پر الزام عائد… Continue 23reading چین نے لڑاکاطیارہ ایف سی 31فیلکن دبئی ائرشومیں پیش کردیا،امریکہ پریشان

بہار میں شکست اور اپوزیشن جماعتوں کے نئے گٹھ جوڑ نے مودی کو مزید تشویش میں مبتلا کر دیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

بہار میں شکست اور اپوزیشن جماعتوں کے نئے گٹھ جوڑ نے مودی کو مزید تشویش میں مبتلا کر دیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت کے موجودہ وزیراعظم نریندرا مودی کو بہار میں ان کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی شکست اور یہاں اپوزیشن جماعتوں کے نئے گٹھ جوڑ نے تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔میڈیا ر پورٹ کے مطابق مودی انتظامیہ کو ملک میں جاری تنازعات میں غفلت برتنے اور ہندوو ں اور مسلمانوں… Continue 23reading بہار میں شکست اور اپوزیشن جماعتوں کے نئے گٹھ جوڑ نے مودی کو مزید تشویش میں مبتلا کر دیا

چین , طالبات کو جنسی تعلقات سے دور رہنے کے عہد نامے پر دستخط کر نے کا کہہ دیا , کالج پر تنقید شروع کر دی گئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

چین , طالبات کو جنسی تعلقات سے دور رہنے کے عہد نامے پر دستخط کر نے کا کہہ دیا , کالج پر تنقید شروع کر دی گئی

بیجنگ (نیوزڈیسک)شمال مغربی چین کے ایسے کالج کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جس نے وہاں پڑنے والی طالبات کو جنسی تعلقات سے دور رہنے کے ایک عہد نامے پر دستخط کرنے کےلئے کہا تھا۔چائنا اکنامک ڈیلی ویب سائٹ کے مطابق شانشی کے صوبے کے شہر شیان میں واقع یہ کالج اپنے ایک… Continue 23reading چین , طالبات کو جنسی تعلقات سے دور رہنے کے عہد نامے پر دستخط کر نے کا کہہ دیا , کالج پر تنقید شروع کر دی گئی

چینی ٹیلی کام کمپنی کے سابق صدر کو خورد برد کے الزام میں جرم ثابت ہونے پر بارہ سال قید کی سزا سنا دی گئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

چینی ٹیلی کام کمپنی کے سابق صدر کو خورد برد کے الزام میں جرم ثابت ہونے پر بارہ سال قید کی سزا سنا دی گئی

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی زی ٹی ای ٹیلی کام کمپنی کے ساﺅتھ ایشیاءریجن کے سابق صدر لیو پنگ فان 20 کروڑ چینی ین کے خورد برد کے الزام میں چین کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 12 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے ۔زی ٹی ای پاکستان سمیت 160 ممالک میں نیٹ ورکنگ اور… Continue 23reading چینی ٹیلی کام کمپنی کے سابق صدر کو خورد برد کے الزام میں جرم ثابت ہونے پر بارہ سال قید کی سزا سنا دی گئی

مودی آمریت پسند اور پر تشدد سوچ کے حامل انتہا پسند مذہبی انسان ہیں، ماہرین نفسیات

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

مودی آمریت پسند اور پر تشدد سوچ کے حامل انتہا پسند مذہبی انسان ہیں، ماہرین نفسیات

لندن(نیوزڈیسک) یوں تو بھارتی وزیر اعطم نریندرا مودی کے اقدامات اور حرکات کو دیکھ کر بعض لوگ تو انہیں نفسیاتی سمجھنے لگے تھے تاہم اب ماہرین نفسیات نے بھی اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے پر تشدد رویے اور آمریت پسندانہ سوچ کی وجہ سے ایک کلاسک کلینکل کیس بن… Continue 23reading مودی آمریت پسند اور پر تشدد سوچ کے حامل انتہا پسند مذہبی انسان ہیں، ماہرین نفسیات

نواز حکومت اٹل بہاری واجپائی کا امن فارمولہ مشروط طورپر قبول کر نے کےلئے اب بھی تیار ہے , فاروق عبد اللہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

نواز حکومت اٹل بہاری واجپائی کا امن فارمولہ مشروط طورپر قبول کر نے کےلئے اب بھی تیار ہے , فاروق عبد اللہ

سرینگر(نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیرکےسابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازحکومت بھارت کےسابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کا امن فارمولہ مشروط طورپر قبول کرنے کےلئے اب بھی تیار ہے۔بھارتی اخباردی ہندوکے مطابق فاروق عبداللہ نے یہ بات خصوصی انٹرویومیں بتائی۔ فاروق عبداللہ نے کہا کہ 1999ءمیں جب اٹل بہاری واجپائی لاہور گئے تھے… Continue 23reading نواز حکومت اٹل بہاری واجپائی کا امن فارمولہ مشروط طورپر قبول کر نے کےلئے اب بھی تیار ہے , فاروق عبد اللہ

سعودی عرب , خواتین کی شناخت کیلئے بائیومیٹرک سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی عرب , خواتین کی شناخت کیلئے بائیومیٹرک سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

ریا ض(نیوزڈیسک)سعودی وزارت انصاف نے ملکی عدالتوں میں خواتین کی شناخت کےلئے بائیو میٹرک سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، فیصلے کا مقصد عدالت آنے والی خواتین کی کسی بھی ابہام کی صورت میں انگوٹھے کے نشان سے شناخت ممکن بنانا ہے۔وزارت عدل کے ذرائع نے ایک عرب ویب سائٹ کو بتایا کہ خواتین… Continue 23reading سعودی عرب , خواتین کی شناخت کیلئے بائیومیٹرک سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ