اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

سعودی جیلوں میں 2308 پاکستانی قید ہیں

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

سعودی جیلوں میں 2308 پاکستانی قید ہیں

اسلام آبا د(نیوزڈیسک) پاکستان کے دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی جیلوں میں 2308 پاکستانی قید ہیں۔ ریڈیو پاکستان نے دفتر خارجہ کے ترجمان سید قاضی خلیل اللہ کے حوالے سے بتایا کہ سعودی عرب کے مختلف حراستی مراکز میں 2300 سے زائد پاکستانی جلا وطنی کے منتظر ہیں۔ قاضی خلیل اللہ… Continue 23reading سعودی جیلوں میں 2308 پاکستانی قید ہیں

داعش نے عراق اورشام میں تباہی مچانے کے بعد ”پاکستان “کوسخت پیغام دے دیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

داعش نے عراق اورشام میں تباہی مچانے کے بعد ”پاکستان “کوسخت پیغام دے دیا

دمشق (نیوزڈیسک)عالمی دہشتگردتنظیم داعش نے دواہم اسلامی ممالک عراق اورشام کے بعد پاکستان کوبھی سخت پیغام دے دیااورکہاکہ داعش اب پاکستان میں آنے والی ہے ۔اس بارے میں داعش نے ”بلیک فلیگ“ کے نام سے اپنا نیا منشور جاری کیا ہے جس میں اس نے لکھا ہے کہ ”اب ہم اپنی جنگ عراق اور شام… Continue 23reading داعش نے عراق اورشام میں تباہی مچانے کے بعد ”پاکستان “کوسخت پیغام دے دیا

سعودی عرب نے وہ فیصلہ کردیاجس کا”سعودی خواتین “کوانتظارتھا

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

سعودی عرب نے وہ فیصلہ کردیاجس کا”سعودی خواتین “کوانتظارتھا

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں طلاق کے بڑھتے رجحان کے باعث طلاق یافتہ خواتین کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ ہوتا جا رہا ہے، لیکن سعودی قوانین کے مطابق کسی بچے کو سکول میں داخل کروانے و دیگر امور کے لیے والد کی منظوری لازمی ہے، جس سے طلاق یافتہ یا بیوہ خواتین کو مشکلات کا… Continue 23reading سعودی عرب نے وہ فیصلہ کردیاجس کا”سعودی خواتین “کوانتظارتھا

روس نے ترکی اورداعش کے تعلقات بارے بڑادعوی کردیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

روس نے ترکی اورداعش کے تعلقات بارے بڑادعوی کردیا

ماسکو(نیوزڈیسک)روس نے ترکی اورداعش کے تعلقات بارے بڑادعوی کردیا.روس نے ترکی کی مخالفت میں مزید ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے ملکی سطح سے ہٹ کر ترک صدر رجب طیب اردگان اور ان کے خاندان پر ذاتی حیثیت میں داعش سے تعلقات اور اس سے تیل خریدنے کے الزامات عائد کرنا شروع کر دیئے ہیں۔برطانوی جریدے”ڈیلی… Continue 23reading روس نے ترکی اورداعش کے تعلقات بارے بڑادعوی کردیا

پاکستان بھارت پرایٹمی ہتھیارچلانے کے لئے تیارتھا؟

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

پاکستان بھارت پرایٹمی ہتھیارچلانے کے لئے تیارتھا؟

واشنگٹن (نیوزڈیسک)پاکستان بھارت پرایٹمی ہتھیارچلانے کے لئے تیارتھا؟.وائٹ ہاؤس کے ایک سابق اعلی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ 1999 میں کارگل جنگ کے دوران جب پاکستانی فوج کو بھارت کے ہاتھوں بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑ رہا تھا اس وقت پاکستان نے اپنے ایٹمی ہتھیار نصب کرنے اور ممکنہ طور پر استعمال کرنے کیلئے… Continue 23reading پاکستان بھارت پرایٹمی ہتھیارچلانے کے لئے تیارتھا؟

امریکی ریاست پرحملہ ،پاکستان کے لئے بری خبرآگئی

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

امریکی ریاست پرحملہ ،پاکستان کے لئے بری خبرآگئی

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکی ریاست پرحملہ ،پاکستان کے لئے بری خبرآگئی ۔کیلیفورنیا حملے کی حملہ آور کا مبینہ تعلق پاکستان سے ہے . تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کیلیفورنیا فائرنگ کے واقعہ کی حملہ آور خاتون تاشفین ملک کا مبینہ تعلق پاکستان سے ہے ۔اس حملے میں معذوروں کے سینٹر پر… Continue 23reading امریکی ریاست پرحملہ ،پاکستان کے لئے بری خبرآگئی

نکارا گورا میں 110 سال بعد آتش فشاں دوبارہ پھٹ پڑا

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

نکارا گورا میں 110 سال بعد آتش فشاں دوبارہ پھٹ پڑا

ماناگوا (نیوز ڈیسک) نکارا گورا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد پہاڑ سے لاوا نکلنا شروع ہو گیا جبکہ علاقے میں راکھ اور دھوئیں کے بادل چھا گئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق 1905 کے بعد پہلی بار اس آتش فشاں نے لاوا اگلنا شروع کیا ہے۔لاوا نکلنے کے بعد… Continue 23reading نکارا گورا میں 110 سال بعد آتش فشاں دوبارہ پھٹ پڑا

سعودی عرب میں حالات قابو سے باہر

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

سعودی عرب میں حالات قابو سے باہر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے مختلف شہروں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا ‘ حایل ریجن میں خراب موسم کے باعث تعلیمی ادارے بند رہے۔سعودی حکام کے مطابق طائف ریجن کے شمالی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہوئی ‘بریدہ ریجن میں بھی بارش کی پیش گوئی ‘… Continue 23reading سعودی عرب میں حالات قابو سے باہر

بھارت کے 30 جنگی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 50 فوجی ہلاک

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

بھارت کے 30 جنگی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 50 فوجی ہلاک

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا ہے کہ پانچ سالوں میں بھارت کے 30جنگی ہیلی کاپٹر تباہ ہوئے ہیں اور پچاس کے قریب بھارتی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر دفاع منوہر پریکار کی جانب سے بھارت کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں جمع کرائی گئی رپورٹ… Continue 23reading بھارت کے 30 جنگی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 50 فوجی ہلاک