بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

افغان طالبان کا زلزلہ متاثرین کی مدد کا عزم

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

افغان طالبان کا زلزلہ متاثرین کی مدد کا عزم

کابل(نیوز ڈیسک)افغان طالبان نے خیراتی اور فلاحی تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ تباہ کن زلزلے سے متاثرہ افغان شہریوں کی امداد میں پیچھے نہ رہیں، جبکہ متاثرہ علاقوں میں موجود ‘مجاہدین’ کو بھی متاثرینِ زلزلہ کو ‘مکمل مدد’ فراہم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔گذشتہ روز کوہ ہندو کش کے پہاڑی سلسلے میں… Continue 23reading افغان طالبان کا زلزلہ متاثرین کی مدد کا عزم

روس کی زلز لہ اثرات سے نمٹنے کیلئے پا کستان کو مدد کی پیشکش

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

روس کی زلز لہ اثرات سے نمٹنے کیلئے پا کستان کو مدد کی پیشکش

ما سکو(نیوزڈیسک)بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے۔۔۔۔! روس اب ہر معاملے میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونے لگا، ایک وقت تھا جب دونوں ممالک کے دوسرے کے سخت دشمن گردانے جاتے تھے مگر اب کبھی اسلحے کی ڈیل کبھی پائپ لائن کے معاہدے اور کسی بھی سانحہ کی صورت میں بھی دونوں ممالک ایک دوسرے… Continue 23reading روس کی زلز لہ اثرات سے نمٹنے کیلئے پا کستان کو مدد کی پیشکش

عبدالستار ایدھی بجرنگی بھائی جان ہیں ،بھارتی سیاستدان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

عبدالستار ایدھی بجرنگی بھائی جان ہیں ،بھارتی سیاستدان

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی سیاستدان ششی تھرور نے گیتا کا خیال رکھنے پر عبدالستار ایدھی کا شکریہ ادا کیا ہے۔انہوں نے عبدالستار ایدھی کی گیتا کا خیال رکھنے ، بحفاظت بھارت پہنچانے اور ان تمام مراحل کو خندہ پیشانی سے برداشت کرنے پر بجرنگی بھائی جان قرار دیدیا۔واضح رہے کہ تیرہ سال قبل سمجھوتہ ایکسپریس… Continue 23reading عبدالستار ایدھی بجرنگی بھائی جان ہیں ،بھارتی سیاستدان

عمان: آتش بازی کا سامان پھٹنے سے 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

عمان: آتش بازی کا سامان پھٹنے سے 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عمان(آن لائن) اردن کے دارالحکومت عمان میں دو ٹرکوں میں بھرا آتش بازی کا سامان پھٹنے سے آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ محکمہ سول ڈیفنس کے مطابق ٹرک محکمہ کسٹمز کے صحن میں کھڑے تھے کہ ان میں اچانک… Continue 23reading عمان: آتش بازی کا سامان پھٹنے سے 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

سعودی فوج نے حوثیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

سعودی فوج نے حوثیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی

دبئی(آن لائن)یمن کی سرحد سے حوثی باغیوں کی سعودی عرب میں داخلے کی متعدد کوششوں کو ناکام بناتے ہوئے سعودی فوج نے سرحدی علاقوں میں کئی مقامات پر سرنگوں اور زیر زمین اسلحہ کے بھاری ذخائر کا پتا چلایا ہے۔العربیہ ٹی وی نے سعودی حکام کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بارڈر… Continue 23reading سعودی فوج نے حوثیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی

داعش نے ’خواتین خودکش بمبار سکواڈ‘ بنا لیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

داعش نے ’خواتین خودکش بمبار سکواڈ‘ بنا لیا

دمشق(نیوز ڈیسک)داعش نے خودکش حملوں کے لئے خواتین پر مشتمل بٹالین کی تربیت شروع کردی۔ ایک انسانی حقوق گروپ نے اطلاع دی ہے کہ رقہ میں خواتین کو خودکش بمبار بنانے کے لئے ایک بٹالین بنائی گئی ہے اور اس کو تربیت دی جا رہی ہے، اس کے لئے ایک مصری خاتون نے رقم ’عطیہ‘… Continue 23reading داعش نے ’خواتین خودکش بمبار سکواڈ‘ بنا لیا

دبئی میں عوام کو خوش رکھنے کیلئے حکومت کی انوکھی مہم

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

دبئی میں عوام کو خوش رکھنے کیلئے حکومت کی انوکھی مہم

دبئی(نیوز ڈیسک) اگر آپ دبئی میں رہتے ہوئے اداس اور ناخوش ہیں تو پولیس آپ کو فون کرکے اس کی وجہ معلوم کرسکتی ہے اور اس طرح آپ کی رائے ایک سروے میں شامل کرکے حکومتی پالیسی سازوں کو فراہم کی جائے گی۔حال ہی میں دبئی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2021 تک… Continue 23reading دبئی میں عوام کو خوش رکھنے کیلئے حکومت کی انوکھی مہم

میکسیکو‘سمندری طوفان”پیٹریشیا“ نے تفریحی مقامات کا حلیہ بگاڑ دیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

میکسیکو‘سمندری طوفان”پیٹریشیا“ نے تفریحی مقامات کا حلیہ بگاڑ دیا

میکسیکو سٹی(نیوز ڈیسک)میکسیکو میں آنے والے سمندری طوفان “پیٹریشیا” نے تفریحی مقامات کا حلیہ بگاڑ گیا،دنیا کے مہنگے ساحل کارآئز پربنے لگڑزی بنگلے بھی کھنڈر بن گئے۔میکسیکو میں آئے سمندری طوفان پیٹریشیا نے جہاں عام لوگوں کو متاثر کیا وہیں دنیا کے امیر ترین افراد کے لئے بھی مشکلات کھڑِی کر دی ہیں۔انہیں اب میکسیکو… Continue 23reading میکسیکو‘سمندری طوفان”پیٹریشیا“ نے تفریحی مقامات کا حلیہ بگاڑ دیا

نجران‘ مسجد میں خودکش دھماکا، 3 افرادجاں بحق

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

نجران‘ مسجد میں خودکش دھماکا، 3 افرادجاں بحق

نجران(نیوز ڈیسک)یمن کی سرحد کے قریب سعودی عرب کے شہر نجران کی مسجد میں خود کش دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق حملہ آور نے نماز مغرب کے دوران نمازیوں کے قریب جاکرخود کو دھماکے سے اڑالیا۔ دھماکے کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق اور کئی… Continue 23reading نجران‘ مسجد میں خودکش دھماکا، 3 افرادجاں بحق