منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 2 طالبان کمانڈر ہلاک

datetime 30  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 2 طالبان کمانڈر ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیاکے مطابق صوبہ لغمان میں امریکی ڈرون حملے میں 2 طالبان کمانڈر مارے گئے۔صوبائی گورنر کے ترجمان سرحدی زاک کا کہنا ہے کہ ڈرون طیارے نے ضلع علیشنگ کے علاقے مسبوط میں عسکریت پسندوں کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں طالبان کمانڈر زرجان اور دل آغا مارے گئے۔طالبان کمانڈر سیکورٹی فورسز پر حملوں ،بم دھماکوں اور دہشتگردی کی دیگر کاروائیوں میں ملوث تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…