منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

امریکا میں بارش اور سیلاب سے مزیدکئی افرادہلاک

datetime 30  دسمبر‬‮  2015 |

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا میں بارش اور سیلاب سے مختلف حادثات کے دوران مزید کئی افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانیہ میں نئے طوفان نے سیلاب متاثرین کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔امریکا میں گزشتہ ہفتے طوفانی ہوا سے مختلف حادثات میں درجنوں افراد کی جان گئی، اب سرد موسم کی سختیاں کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔امریکا کی وسط مغربی، شمال اور جنوب مشرقی ریاستوں میں برفباری، بارش اور سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے۔ متعدد علاقے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق سرد موسم کی تازہ لہر سے مزید 25افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ڈیلاس میں مختلف حادثات کے دوران گیارہ افراد، میزوری میں 8، جنوبی الینوائے میں 5اور جارجیا میں ایک شخص ہلاک ہوا۔ ادھربرطانیہ کے شمالی حصوں کوبارشوں کی تباہی کے بعد اب نئے طوفان” فرینک “ کا سامنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…