بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکہ اور2یورپی ممالک میں تباہی مچ گئی ،درجنوں افرادہلاک

datetime 31  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک.(نیوزڈیسک)امریکا،برطانیہ،اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے، درجنوں افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے۔امریکا کی وسط مغربی ریاستیں شدید بارشوں اور طوفان کے بعد سیلاب میں گھری ہوئی ہیں، ریاست میزوری اور الی نوائے سب سے زیادہ متاثر ہیں، متاثرہ علاقوں میں پورے پورے گھر پانی میں ڈوبے ہیں، مختلف حادثات میں درجنوں افراد کی ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔برطانیہ کے شمالی علاقوں، اسکاٹ لینڈ اور شمالی آئرلینڈ کو کئی ہفتوں کی بارشوں کے بعد ایک اور نئے طوفان فرینک کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے سیکڑوں گھر خالی کرالیے گئے جبکہ ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہیں۔کینیڈا کے صوبے اونٹاریو اور نیو انگلینڈ میں پہلی برف باری نے موسم سرد کر دیا ہے۔
ادھر ترکی کے شہر استنبول میں بھی شدید برف باری نے ہر طرف برف برف کردی، اندرون اور بیرون ملک آنے جانے والی 142پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…