طالبان پورے صوبے پر قبضہ کرلیں گے ، گورنر
کابل (نیوز ڈیسک)افغان صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین پر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق انتہاپسندوں نے ضلع سنگین میں پولیس ہیڈ کواٹر پر قبضہ کر لیا ہے جبکہ ضلع کے دیگر حصوں میں لڑائی جاری ہے۔ اس سے قبل ہلمند صوبے کے نائب گورنر نے فیس بک کے ذریعے ملک کے… Continue 23reading طالبان پورے صوبے پر قبضہ کرلیں گے ، گورنر







































