امریکہ کے بعد برطانیہ نے بھی مسلمان ملک پر حملہ کردیا
لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ نے بھی شام اور عراق پر بمباری کی پارلیمان سے منظوری کے فوری بعد داعش پر حملے شروع کر دیئے۔ واضح رہے کہ برطانوی دارالعوام نے داعش کے خلاف شام میں فضائی کارروائی کی حمایت کر دی ہے اور اس حمایت کے فوری بعد برطانیہ نے داعش کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری… Continue 23reading امریکہ کے بعد برطانیہ نے بھی مسلمان ملک پر حملہ کردیا