بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی

ناشویلے(نیوز ڈیسک) امریکی یونیورسٹی میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے تین افراد کو زخمی کردیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ٹینیسی سٹیٹ یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ امریکہ میں کچھ عرصے کے دوران یونیورسٹیوں میں فائرنگ کے واقعات بڑھ گئے ہیں۔ اس سے قبل ایریزونا یونیورسٹی… Continue 23reading امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی

افغانستان میں طالبان کا حملہ، غزنی کا ضلعی گورنر ہلاک

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

افغانستان میں طالبان کا حملہ، غزنی کا ضلعی گورنر ہلاک

کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان میں طالبان کے حملے میں ضلعی گورنر اور پولیس افسر جاں بحق ہوگئے جبکہ جنگجو کابل کے مضافات میں بھی سرگرم ہو گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ غزنی کے ضلع جگ ہاتو کے نواحی علاقے سا قالامیں گاڑی پر سوار عسکریت پسندوں نے علی الصباح چھوٹے ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے… Continue 23reading افغانستان میں طالبان کا حملہ، غزنی کا ضلعی گورنر ہلاک

اسرائیلی فوج نے اپنے ہی شہری کو فلسطینی سمجھ کر مارڈالا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

اسرائیلی فوج نے اپنے ہی شہری کو فلسطینی سمجھ کر مارڈالا

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) اسرائیلی فوج فلسطین دشمنی میں اتنی اندھی ہوگئی کہ انہیں اب یہودی بھی فلسطینی نظرآنے لگے ہیں اسی لیے تازہ واقعہ میں اسرائیلی فوجی نے یہودی کو فلسطینی سمجھ کر ہلاک کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک اسرائیلی شہری نے وسطی مقبوضہ بیت المقد س میں بس پر سوار ہونے والے… Continue 23reading اسرائیلی فوج نے اپنے ہی شہری کو فلسطینی سمجھ کر مارڈالا

مقبوضہ کشمیر‘ پولیس کا عزاداروں کے جلوسوں پر دھاوا، 40 زخمی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر‘ پولیس کا عزاداروں کے جلوسوں پر دھاوا، 40 زخمی

سری نگر (نیو ز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے عزاداروں کے جلوسوں پر دھاوا بول کر 40 افراد کو زخمی جبکہ سید علی گیلانی سمیت سیکڑوں کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے سری نگر کے علاقوں شہید گنج اور بٹہ مالو سے جموں وکشمیر اتحاد المسلمین کے رہنماو¿ں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر‘ پولیس کا عزاداروں کے جلوسوں پر دھاوا، 40 زخمی

چین میں کمیونسٹ پارٹی کے ارکان پرگولف کلبوں کی رکنیت لینے پر پابندی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

چین میں کمیونسٹ پارٹی کے ارکان پرگولف کلبوں کی رکنیت لینے پر پابندی

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین کی کمیونسٹ پارٹی نے اپنے قوانین میں مزید اضافہ کرتے ہوئے اپنے آٹھ کروڑ 80 لاکھ ارکان پرگولف کلبوں میں رکنیت حاصل کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔خبر رساں ادارے شن ہوا کے مطابق پرتعیش کھانے پینے اور طاقت کے غلط استعمال پر بھی باضابطہ طور پر پابندی عائد کر دی گئی… Continue 23reading چین میں کمیونسٹ پارٹی کے ارکان پرگولف کلبوں کی رکنیت لینے پر پابندی

وکی لیکس اور سی آئی اے کے ڈائریکٹر کے ذاتی ای میل رابطے ہونے کا انکشاف

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

وکی لیکس اور سی آئی اے کے ڈائریکٹر کے ذاتی ای میل رابطے ہونے کا انکشاف

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وکی لیکس نے سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن کے ذاتی ای میل رابطوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔وکی لیکس کی جانب سے یہ لسٹ جمعرات کے روز جاری کی گئی ہے ، اس لسٹ میں جان برینن کے ذاتی ای میل رابطوں کی تفصیلات شامل ہیں۔ جان برینن کی لسٹ میں پالیسی… Continue 23reading وکی لیکس اور سی آئی اے کے ڈائریکٹر کے ذاتی ای میل رابطے ہونے کا انکشاف

بھارت کا دارالحکومت دہلی کی بجائے اماراوتی بنانے کا فیصلہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

بھارت کا دارالحکومت دہلی کی بجائے اماراوتی بنانے کا فیصلہ

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت میں نریندر مودی کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے ملک کے مختلف شہروں اور سڑکوں کے نام بدلنے کے بعد ملک کا دارالحکومت بدلنے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ملک کے نئے دارالحکومت ”اماراوتی “ کا… Continue 23reading بھارت کا دارالحکومت دہلی کی بجائے اماراوتی بنانے کا فیصلہ

امریکی میڈیا نے جنرل راحیل شریف کو ہیرو قرار دیدیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

امریکی میڈیا نے جنرل راحیل شریف کو ہیرو قرار دیدیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی میڈیا نے پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کو ہیرو قرار دیدیا ۔امریکی اخباروال اسٹریٹ جرنل میں ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی اور خارجہ پالیسی کا زیادہ کنٹرول پاکستانی فوج کے ہاتھ میں ہے اور خیال کیاجاتاہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے بھی… Continue 23reading امریکی میڈیا نے جنرل راحیل شریف کو ہیرو قرار دیدیا

پاکستانی طالبان سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا ، افغان طالبان

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

پاکستانی طالبان سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا ، افغان طالبان

کابل (نیوز ڈیسک) افغان طالبان نے پاکستانی طالبان کی جانب سے میڈیا کو بھجوائی جانیوالی ایل میل کو جعلی قرار دیتے ہوئے اعلان کیاہے کہ ان کا ٹی ٹی پی کیساتھ مشترکہ کارروائی پر کوئی اتفاق نہیں ہوا ۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد افغان طالبان کا پاکستانی طالبان سمیت کسی بھی گروپ… Continue 23reading پاکستانی طالبان سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا ، افغان طالبان