منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پھیل گئی

datetime 27  دسمبر‬‮  2015 |

نیویارک(آن لائن)لاس اینجلس کے شمال مغربی جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی۔ آگ نے بارہ ایکڑ اراضی کو جلا کر تباہ کردیا اور کئی املاک کو بھی نقصان پہنچا۔آگ تیزی سے پھیل رہی ہے جس کے باعث علاقے میں ایک اہم شاہراہ اور ریلوے لائنز بند کردی گئی ہیں۔حکام نے قریبی آبادی کے لوگوں کو گھر خالی کرنے ہدایت کردی ہے۔ 600سے زائد فائر فائٹرزآگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ حکام کے مطابق آگ پر قابو پانے میں 3دن لگ جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…