منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

عراقی فوج رمادی میں داعش کے گڑھ میں داخل

datetime 27  دسمبر‬‮  2015 |

دمشق(آن لائن)عراقی فوج رمادی میں داعش کے گڑھ میں داخل ہو گئی ہے۔ عراقی فوج کے ترجمان برگیڈیئر یحیِ رسول نے بتایا کہ مزاحمت کے باوجود عراقی فوج داعش کے زیر قبضہ آخری علاقے پر اپنی گرفت مضبوط کر رہی ہے۔سیکیورٹی فورسز سرکاری کمپاؤنڈ سے صرف 800میٹر کی دور ی پر ہیں۔آپریشن کے ٹائم فریم سے متعلق ترجمان نے کہا کہ ان کی ترجیح شہریوں اور فوجیوں کے جانی نقصان سے بچنا ہے۔داعش نے رمادی پر گزشتہ سال مئی میں قبضہ کر لیا تھا اگر عراقی فوج شہر پر دوبارہ قبضہ حاصل کرلے تو یہ ان کی سب سے بڑی کامیابی ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…