اسلام آباد(نیوزڈیسک نائجیریا میں گیس ٹینکر پھٹنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق جنوب مشرقی نائیجیریا میں یہ واقعہ مسیحی برداری کے گنجان آباد علاقے میں پیش آیا جہاں ایک گیس ٹینکر صنعتی گیس پلانٹ سے ٹکرا کر خوفناک دھماکے سے پھٹ گیا اور آگ لگ گئی۔ پلانٹ کے قریب کرسمس کے موقع پرلوگ گیس سلنڈر بھروانے کے لئے بڑی تعداد میں موجود تھے۔ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد سو سے زائد بتائی گئی ہے جبکہ متعدد زخمی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
نائجیریا، گیس ٹینکر پھٹنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































