ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ترکی میں ٹشو بیچنے والی ننھی شامی مہاجر بچی کے آنسو

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

ترکی میں ٹشو بیچنے والی ننھی شامی مہاجر بچی کے آنسو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شامی مہاجرین نے ہجرت کا دکھ سہہ لیا لیکن بچوں کے دل سے خوف دور نہ کرسکے۔ ترکی میں ٹشوبیچنے والی ننھی شامی بچی کی روتی بلکتی وڈیو نے دیکھنے والوں کو اداس کردیا۔شامی مہاجرین کی ہجرت نے جہاں بے سروسامانی کا احساس جنم دیا ، وہیں ننھے بچوں کو بھی ایک انجانے… Continue 23reading ترکی میں ٹشو بیچنے والی ننھی شامی مہاجر بچی کے آنسو

نوبیل انعام حاصل کرنے والے سائنسدانوں کی تحقیقات کے سیاہ پہلو

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

نوبیل انعام حاصل کرنے والے سائنسدانوں کی تحقیقات کے سیاہ پہلو

اسٹاک ہوم(اے ا یف پی)نوبیل انعام کا نام سنتے ہی ہمارے ذہنوں میں انسانیت کی بہتری کیلئے کی جانے والی تحقیق کا خیال آتا ہے لیکن یہ معتبر ایوارڈ ماضی میں ایسے سائنسدانوں کو بھی دیا جاچکا ہے جن کی تحقیقات نے آگے چل کر انسانیت کو نقصان پہنچایا۔ ایوارڈ یافتہ سائنسدانوں میں وہ بھی… Continue 23reading نوبیل انعام حاصل کرنے والے سائنسدانوں کی تحقیقات کے سیاہ پہلو

بھارت میں مردہ بہن اور2 مردہ کتوں کیساتھ رہنا والا شخص گرفتار

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

بھارت میں مردہ بہن اور2 مردہ کتوں کیساتھ رہنا والا شخص گرفتار

کولکتہ(آن لائن) بھارت میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جو اپنی بہن اور دو کتوں کی لاشوں کے ساتھ رہ رہا تھا۔کولکتہ میں 44 سالہ پارتھا ڈی کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب اس کے والد اربیندا نے خود کو آگ لگا کر خودکشی کرلی۔ پولیس اور طبی عملے کے ارکان… Continue 23reading بھارت میں مردہ بہن اور2 مردہ کتوں کیساتھ رہنا والا شخص گرفتار

مقبوضہ کشمیر : مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں تین بھارتی فوجی ہلاک

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر : مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں تین بھارتی فوجی ہلاک

سرینگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیرکے ضلع کپواڑہ میں مجاہدین کے ساتھ ایک جھڑپ میں تین بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ۔ سر ینگر سے آ مدہ اطلا عا ت کے مطا بق فوجی ضلع کے علاقے ہندواڑہ کے جنگلا میں تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہوئے۔ بھارتی فوج کے ترجمان… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر : مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں تین بھارتی فوجی ہلاک

نیتن یاہو حواس باختہ، فلسطینیوں کے خلاف تاحیات جنگ کا اعلان

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

نیتن یاہو حواس باختہ، فلسطینیوں کے خلاف تاحیات جنگ کا اعلان

اسلام آبا(نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے یہودی آباد کاروں پر قاتلانہ حملوں میں ملوث فلسطینیوں کو “دہشت گرد” قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب فلسطینیوں کے خلاف تاحیات جنگ ہوگی۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اتوار کے روز اسرائیلی وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ… Continue 23reading نیتن یاہو حواس باختہ، فلسطینیوں کے خلاف تاحیات جنگ کا اعلان

بھارتی ریاست بہار میں گاؤں کو ”پاکستان “ کا نام دے دیا گیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی ریاست بہار میں گاؤں کو ”پاکستان “ کا نام دے دیا گیا

پورنیہ(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست بہار میں گاؤں کو ”پاکستان “ کا نام دے دیا گیا میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ضلع پورنیہ کے ایک گاؤں کو پاکستان کا نام دے دیا گیا غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہوسکتا ہے کسی شخص کی خواہش ہو کہ عوامی ذہنوں میں تقسیم… Continue 23reading بھارتی ریاست بہار میں گاؤں کو ”پاکستان “ کا نام دے دیا گیا

فراڈکےملزم نےپاکستانی نژادامریکی ڈاکٹروں کواربوں روپےلوٹانےپررضامندی ظاہرکردی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

فراڈکےملزم نےپاکستانی نژادامریکی ڈاکٹروں کواربوں روپےلوٹانےپررضامندی ظاہرکردی

اسلام آبا(نیوزڈیسک) سیکڑوں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹروں سے مبینہ فراڈ کے ذریعے ساڑھے 4 ارب روپے سرمایہ کاری کے نام پر لوٹنے والے امریکی ڈاکٹرنےاب اس پیسے سے ایک بڑا پرائیویٹ ہسپتال قائم کیا ہے اور قومی احتساب بیورو کی طرف سے تفتیش کےدوران ایک نیب ٹیم کے روبرواس نےمذکورہ پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹروں کو… Continue 23reading فراڈکےملزم نےپاکستانی نژادامریکی ڈاکٹروں کواربوں روپےلوٹانےپررضامندی ظاہرکردی

سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 76 ہوگئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 76 ہوگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزارت مذہبی امور کے مطابق سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 76 ہو گئی ہے۔وفاقی وزارت مذہبی امور کے مطابق سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 76 ہو گئی ہے جب کہ حادثے میں 47 پاکستانی زخمی ہوئے جن میں سے 7 اسپتال میں زیر علاج ہیں۔… Continue 23reading سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 76 ہوگئی

پریس‘ بارشوں کے باعث سیلاب کی صورتحال، حادثات میں 16افراد ہلاک

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

پریس‘ بارشوں کے باعث سیلاب کی صورتحال، حادثات میں 16افراد ہلاک

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانس میں موسلا دھار بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب کے نتیجے میں 16افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق، مقامی حکام نے بتایا کہ بحیرہ روم کی ساحلی پٹی پر واقع علاقوں میں موسلادھار بارشوں کے بعد سیلاب کی صورت حال کا سامنا ہے۔مقامی حکام کے مطابق سیلاب کے… Continue 23reading پریس‘ بارشوں کے باعث سیلاب کی صورتحال، حادثات میں 16افراد ہلاک