بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

بھارت ، ریا ست کیرا لہ میں مسلما ن نو جوا ن کو ڈنڈے مار کر قتل کر دیا گیا

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

کیرالا (نیوز ڈیسک) بھارت میں درندگی کا ایک اور واقعہ پیش آ گیا بھارتی ریاست کیرالہ میں دن دیہاڑے ایک مسلمان نوجوان کو ڈنڈے مار کر قتل کر دیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک وڈیو سامنے آئی ہے جس میں درندہ صفت لوگوں نے دن دیہاڑے ڈنڈوں کے وار کر کے ایک مسلمان نوجوان کو قتل کر دیا ۔ یہی نہیں نوجوان کو قتل کرتے وقت اس درد ناک واقعہ کی وڈیو بنا کر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کر دی۔ بھارتی پولیس کے مطابق قتل ہونے والے نوجوان کی شناخت شبیر کے نام سے ہوئی ہے جو ایک سال پہلے ہوئے ایک جرم کا چشم دید گواہ تھا پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان نے اس وجہ سے شبیر نامی نوجوان کو بے دردی سے قتل کر دیا ۔ دوسری طرف بھارتی میڈیا نے پولیس کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وڈیو کی مدد سے ملزمان کو آسانی سے پہچانا جا سکتا ہے لیکن پولیس نے ابھی تک اس درندگی میں ملوث افراد کو گرفتار نہیں کیا



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…