بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب, 9 امریکیوں سمیت 33مشتبہ دہشت گرد گرفتار

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 9 امریکیوں سمیت 33مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان کے بیان کے مطابق 4امریکیوں کو گزشتہ ہفتے ،جبکہ باقی 5امریکیوں کو رواں ہفتے گرفتار کیا گیا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ چھاپوں میں 14سعودی،3یمنی،2 شامی، ایک انڈونیشین، ایک فلپائنی، ایک اماراتی، ایک قازق اور ایک فلسطینی کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔وزارت داخلہ کے بیان میں گرفتار افراد کے جرائم کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…