ایرانی سپریم لیڈرکے خلاف سازشوں پرمسلح افواج کی دھمکی
تہران(این این آئی)ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل حسن فیروزآبادی نے خبردار کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے خلاف ہونے والی سازشوں کے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں، مرشد اعلیٰ کو ان کے عہدے سے ہٹانے کی باتیں ملک کی سالمیت کے خلاف سازشوں کے مترادف ہیں۔ایران کے ذرائع… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈرکے خلاف سازشوں پرمسلح افواج کی دھمکی







































