منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بنگلہ دیش کے پہلے ایٹمی منصوبے کا اعلان

datetime 28  دسمبر‬‮  2015 |

ماسکو (نیوزڈیسک)بنگلہ دیش کے پہلے ایٹمی منصوبے کا اعلان،روس بنگلہ دیش کے پہلے جوہری بجلی گھر”رپور“ کی تعمیر کے 90 فی صد یعنی 12 ارب 65 کروڑ ڈالر اخراجات اٹھائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ بیا ن بنگلہ دیش کے وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی قمر الاسلام نے دیااس کے علاوہ بنگلہ دیش کے وزیر خزانہ عبدالمعال عبدالمحیط نے بتایا کہ جوہری بجلی گھر کی تعمیر شعبہ توانائی سے متعلق ملک کا سب سے بڑا منصوبہ ہے اور یہ تعمیر 2016 میں روسی کمپنی ”اتوم ستروئی ایکسپورت“ شروع کرے گی۔ جوہری بجلی گھر میں 1200 میگاواٹ کے دو جوہری ری ایکٹر نصب کئے جائیں گے۔ پہلا ری ایکٹر سن 2022 میں چلایا جائے گا اور دوسرا سن 2023 میں فعال ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…