بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

افغانستان،پاکستانی سرحد سے ملحقہ علاقوں میں امریکی فضائی حملے،46 جنگجو ہلاک

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

کابل (نیوز ڈیسک)افغانستان کے پاکستانی سرحد سے ملحقہ مشرقی علاقے میں امریکی فوج کے فضائی حملے میں 46 شدت پسند ہلاک جبکہ داعش کا ریڈیو سٹیشن تباہ ہوگیا،غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان صوبائی حکومت کے ترجمان نبیح اللہ نے بتایا کہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں طالبان ٹھکانوں پر امریکی ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں17 مسلح افراد ہلاک ہوگئے جبکہ طالبان کی ایک گاڑی بھی تباہ ہوئی ہے،دریں اثناءصوبہ ننگر ہار کے حکومتی ترجمان نے بتایا کہ ضلع آچن کے علاقہ ڈیرہ میں بھی امریکی فورسز نے داعش کے ٹھکانوں پرفضائی حملے کئے جس کے نتیجے میں 29 شدت پسند ہلاک جبکہ داعش کا چلایا جانے والا ایک ریڈیو سٹیشن بھی تباہ ہوگیا ہے ،انہوں نے کہا کہ چارفضائی حملوں میں مارے جانے والوں میں داعش کے ریڈیو سٹیشن کے لئے کام کرنے والے پانچ ملازمین اور انتہا پسند گروپ کے انٹرنیٹ سروس کے انچارج کے طور پر کام کرنے والے پانچ افراد بھی شامل ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…