منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

حمص میں دو دھماکے،32 افراد ہلاک ،90 سے زائد زخمی

datetime 29  دسمبر‬‮  2015 |

حمص(نیوز ڈیسک)شام کے شہر حمص میں دو بم دھماکوں سے کم از کم بتیس افراد ہلاک اور نوے سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک دھماکا بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے الزہرا ڈسٹرکٹ کی مصروف مارکیٹ میں کیا گیا۔دھماکے سے چھ افراد ہلاک اور سینتیس زخمی ہوئے۔دوسرا دھماکا جو خود کش تھا شہر کے مضافات میں کیا گیا،جس میں کم از کم 24 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…