منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

داعش کس ملک کی فوج ہے ؟مفتی اعظم نے حقیقت بتادی

datetime 29  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے واضح طور پر بیان کردیا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش اسرائیلی فوج کا حصہ ہے، جبکہ انہوں نے مزید کہا ہے کہ حال ہی میں قائم کیا جانے والا اسلامی عسکری اتحاد اس تنظیم کو شکست فاش دے گا۔ مفتی اعظم کا کہنا تھا کہ داعش اسلام اور مسلمانوں کو شدید ترین نقصان پہنچارہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ داعش کو اسلام کے پیروکار قرار نہیں دیا جاسکتا بلکہ وہ خوارج کا ہی تسلسل ہیں، جنہوں نے پہلی دفعہ مسلمانوں کو کافر قرار دے کر ان کا خون بہانے کی اجازت دی، اور اسلامی خلافت کے خلاف بغاوت کی۔ داعش کی طرف سے اسرائیل کو دی گئی حالیہ دھمکی کے بارے میں مفتی اعظم کا کہنا تھا کہ یہ ایک جھوٹ ہے کیونکہ اصل میں داعش اسرائیلی فوج کا ہی حصہ ہے



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…