امریکی ایوان نمائندگان نے 80ارب ڈالر کا اخراجاتی بل منظور کر لیا
واشنگٹن(نیوز ڈییسک)امریکی ایوان نمائندگان نے 80ارب ڈالر کا اخراجاتی بل منظور کر لیا۔ آئندہ دو سال کے لیے اوباما حکومت کی شٹ ڈاون کا خطرہ ٹل گیا۔امریکی ایوان نمائندگان میں بل کے حق میں 266 جبکہ مخالفت میں 167ووٹ ڈالے گئے۔ بجٹ منصوبے کے مطابق ستمبر دو ہزار سترہ تک کے لیے حکومتی اخراجات کے… Continue 23reading امریکی ایوان نمائندگان نے 80ارب ڈالر کا اخراجاتی بل منظور کر لیا