جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

بحرین نے ایران کو داعش سے بھی بڑا خطرہ قرار دیدیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

بحرین نے ایران کو داعش سے بھی بڑا خطرہ قرار دیدیا

منامہ (نیوزڈیسک)خلیجی ریاست بحرین کے وزیر خارجہ الشیخ خالد بن احمد آل خلیفہ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے عرب ممالک میں افراتفری کے لیے دہشت گردوں کی حمایت اور مدد خطے میں دولت اسلامی داعش سے بھی بڑا خطرہ ثابت ہو رہی ہے۔ایک عرب ٹی وی چینل کی رپورٹ مطابق “منامہ” میں… Continue 23reading بحرین نے ایران کو داعش سے بھی بڑا خطرہ قرار دیدیا

افغان طالبان نے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں جنگ بندی کا اعلان کر دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

افغان طالبان نے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں جنگ بندی کا اعلان کر دیا

کابل(آن لائن)افغان طالبان نے زلزلے سے متاثر ہونے والے علاقوں میں جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔افغانستان میں حکومت کے خلاف سرگرم تنظیم تحریک طالبان نے حالیہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ازخود سیز فائر کا اعلان کیا ہے۔طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق تنظیم کے جنگجو ان علاقوں میں کارروائی نہیں کریں… Continue 23reading افغان طالبان نے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں جنگ بندی کا اعلان کر دیا

دنیا کی 100 اعلیٰ ترین یونیورسٹیوں میں ایک بھی اسلامی ملک کی یونیورسٹی شامل نہیں، رپورٹ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

دنیا کی 100 اعلیٰ ترین یونیورسٹیوں میں ایک بھی اسلامی ملک کی یونیورسٹی شامل نہیں، رپورٹ

کوالا لمپوراسلام آباد(اے این این)دنیا کی آبادی کا 25 فیصد حصہ ہونے کے باوجود تمام اسلامی ممالک پوری دنیا میں شائع ہونے والے تحقیق اور سائنسی مقالوں کی صرف 6 فیصد تعداد ہی پیدا کرتے ہیں جب کہ دنیا میں سائنسی تحقیق کے بجٹ میں تمام مسلم ممالک کا حصہ صرف 2.4 فیصد ہے اور… Continue 23reading دنیا کی 100 اعلیٰ ترین یونیورسٹیوں میں ایک بھی اسلامی ملک کی یونیورسٹی شامل نہیں، رپورٹ

بچوں سے متعلق فحش مواد ای میل کے ذریعے ایک دوسرے کو بھیجنے پر اقوام متحدہ کے 4اہلکار نوکری سے فارغ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

بچوں سے متعلق فحش مواد ای میل کے ذریعے ایک دوسرے کو بھیجنے پر اقوام متحدہ کے 4اہلکار نوکری سے فارغ

نیویارک(آن لائن)اقوامِ متحدہ کی داخلہ رپورٹ کے مطابق ادارے نے چار اہلکاروں کو بچوں سے متعلق فحش مواد سرکاری ای میل سے ایک دوسرے کو بھیجنے پر نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ان چاروں کے علاوہ ادارے کے ایک اہلکار کو سرکاری گاڑی میں منشیات لے جانے کے الزام میں بھی نوکری سے نکالا… Continue 23reading بچوں سے متعلق فحش مواد ای میل کے ذریعے ایک دوسرے کو بھیجنے پر اقوام متحدہ کے 4اہلکار نوکری سے فارغ

مسافر طیارہ گر کر تباہ ، بڑی جانی نقصان کاخدشہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

مسافر طیارہ گر کر تباہ ، بڑی جانی نقصان کاخدشہ

دبئی(نیوز ڈیسک)مصر میں روس کاطیارہ مصر کی فضائی حدود میں لا پتہ ہو گیاتھا۔ تاہم غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کا مسافر طیارہ گر کرتباہ ہو گیا ہے جبکہ طیارے میں 212 مسافر سوار تھے. سینائی کے علاقہ میں طیارے کے گر کر تباہ ہونے کی خبر کی مصری وزیر اعظم نے… Continue 23reading مسافر طیارہ گر کر تباہ ، بڑی جانی نقصان کاخدشہ

خواتین کے ساتھ سیلفیاں لینے پر سعودی اداکار گرفتار

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

خواتین کے ساتھ سیلفیاں لینے پر سعودی اداکار گرفتار

کویت (آن لائن) کویت میں رہائش پذیر سعودی اداکار عبد العزیز الاکسار کو شاپنگ مال میں خواتین کے ساتھ سیلفیاں لینے پر گرفتار کر لیا گیا۔ بعد میں سعودی پولیس نے ان سے پوچھ گچھ کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا لیکن عدالت کی جانب سے فیصلہ آنا باقی ہے۔ ریاض آنے سے پہلے… Continue 23reading خواتین کے ساتھ سیلفیاں لینے پر سعودی اداکار گرفتار

افغانستان پولیس اسٹیشن پر طالبان کا حملہ ،9 ہلاک

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

افغانستان پولیس اسٹیشن پر طالبان کا حملہ ،9 ہلاک

کابل(نیوز ڈیسک) کابل پاکستانی سرحد سے متصل افغانستان کے علاقے لالپورہ میں افغان طالبان کے پولیس اسٹیشن پر حملے میں پولیس کے6 اہلکار ہلاک جبکہ جوابی کارروائی میں تین جنگجو مارے گئے ۔ افغان سکیورٹی ذرائع کے مطابق طالبان جنگجوﺅں نے ہفتے کی صبح صوبہ ننگرہار کے ضلع لالپورہ میں واقع پولیس اسٹیشن کو نشانہ… Continue 23reading افغانستان پولیس اسٹیشن پر طالبان کا حملہ ،9 ہلاک

بھا رت ، خاتون مسافر مختصر لباس پہننے کی وجہ سے فضا ئی سفر کرنے سے روک دیا گیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

بھا رت ، خاتون مسافر مختصر لباس پہننے کی وجہ سے فضا ئی سفر کرنے سے روک دیا گیا

ممبئی( آن لائن ) بھا رت میں ایک خاتون مسافر کو مختصر لباس پہننے کی وجہ سے ڈومیسٹک فلائٹ پر سفر کرنے سے روک دیا گیا۔ فرا نسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈین ایکسپریس نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایک خاتون، جس کو ہندوستان کے مغربی شہر ممبئی سے دارالحکومت نئی دہلی… Continue 23reading بھا رت ، خاتون مسافر مختصر لباس پہننے کی وجہ سے فضا ئی سفر کرنے سے روک دیا گیا

بھارت میں مسلمانوں کی بڑھتی آبادی کو روکا جائے، آر ایس ایس نے خطرناک سازش تیار کر لی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

بھارت میں مسلمانوں کی بڑھتی آبادی کو روکا جائے، آر ایس ایس نے خطرناک سازش تیار کر لی

نئی دہلی( آن لائن )بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ذیلی تنظیم آر ایس ایس نے مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی کو روکنے کے لئے ایک قرارداد لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ آر ایس ایس کے تین روزہ ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔بھارت میں مسلمانوں کی آبادی کے بڑھتے… Continue 23reading بھارت میں مسلمانوں کی بڑھتی آبادی کو روکا جائے، آر ایس ایس نے خطرناک سازش تیار کر لی