اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں شیعہ عالم نمرالنمر کی سزائے موت پر امریکہ بھی میدان میں آگیا اور اس ضمن میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ نمر کی موت سے مشرق وسطیٰ میں فرقہ وارانہ دشمنی مزید بھڑک سکتی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے اس خواہش کا اظہار کیاکہ خطے کے رہنماﺅں کودونوں ممالک کے درمیان موجود تناﺅ کوکم کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔اپنے ایک بیان میں ترجمان جان کربی نے سعودی حکومت سے اپیل کی ہے کہ انسانی حقوق کا تحفظ اور عزت کی جائے اور یہ یقینی بنایاجائے کہ عدالتی معاملات شفاف طریقے سے آگے بڑھیں۔
شیخ نمر کی موت سے مشرق وسطیٰ میں فرقہ وارانہ دشمنی مزید بھڑک سکتی ہے،امریکی محکمہ خارجہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل



















































