”جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے”موبائل فون نے فرانسیسی شہری کی زندگی بچا لی
پیرس (آئی این پی)”جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے”اسکی ایک مثال پیرس حملوں میں سامنے آئی جہاں ایک فرانسیسی شہری دہشت گردوں کے حملے میں معجزاتی طور پر بچ گیا۔فرانسیسی شہری سیلویسٹر نے بتایاکہ وہ اپنے موبائل فون پر بات کر رہاتھا کہ دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔اس دوران بم دھماکے سے نکلنے والا ایک… Continue 23reading ”جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے”موبائل فون نے فرانسیسی شہری کی زندگی بچا لی