چین ، مٹی کا تودہ گرنے سے 16افراد ہلاک ،21لاپتہ
بیجنگ(آن لائن)چین میں مٹی کا تودہ گرنے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے ، 21 اب تک لا پتہ ہوگئے ۔واقعہ گذشتہ روز چین کے مشرقی صوب زینجینگ کے گاﺅں میں پیش آیا۔مٹی کا تودہ گرنے سے متعدد مکانات ملبے تلے دب گئے ،اوردیگر علاقوں سے زمینی رابطہ بھی منقطع ہوگیا ، جبکہ 300 رہائشیوں کو… Continue 23reading چین ، مٹی کا تودہ گرنے سے 16افراد ہلاک ،21لاپتہ