جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

بھارتی حکومت کی طرف سے بیف ڈاکومنٹری کو رکوانے کی کوشش

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی حکومت کی طرف سے بیف ڈاکومنٹری کو رکوانے کی کوشش

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک ڈاکومینٹری فلم فیسٹیول کے منتظمین نے کہا ہے کہ حکومت نے ان± پر گائے کے گوشت سے متعلق ایک فلم کی نمائش روکنے کے لیے دباو¿ ڈالا ہے۔ اویناش چندر کے مطابق یہ بات حکومت کی طرف سے زبانی طور پر کہی گئی ہے اور کہا گیا… Continue 23reading بھارتی حکومت کی طرف سے بیف ڈاکومنٹری کو رکوانے کی کوشش

شنگھائی میں رہائشی عمارت گرگئی،17مزدور ہلاک، 23زخمی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

شنگھائی میں رہائشی عمارت گرگئی،17مزدور ہلاک، 23زخمی

شنگھائی(نیوز ڈیسک)وسطی چین کے شہر شنگھائی میں رہائشی عمارت گرنے سے سترہ مزدور ہلاک اور 23زخمی ہو گئے۔چین کی سرکاری میڈیا کے مطابق شنگھائی شہر میں رہائشی عمارت میں تزئین و آرائش کا کام ہو رہا تھا کہ اس دوران دو منزلہ عمارت اچانک گر گئی۔

فلوریڈا :بوئنگ طیارے میں آگ لگنے سے 15 مسافر زخمی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

فلوریڈا :بوئنگ طیارے میں آگ لگنے سے 15 مسافر زخمی

فلوریڈا(آن لائن) امریکی ریاست فلوریڈا میں بوئنگ طیارے میں آگ لگنے سے پندرہ مسافر زخمی ہو گئے۔فورٹ لوڈرڈیل ہالی ووڈ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر بوئنگ 767 طیارے کے انجن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور جہاز کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔زخمیوں میں سےایک کی حالت نازک ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ… Continue 23reading فلوریڈا :بوئنگ طیارے میں آگ لگنے سے 15 مسافر زخمی

نیوجرسی :چوری کی واردات کے دوران بھارتی بزنس مین قتل

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

نیوجرسی :چوری کی واردات کے دوران بھارتی بزنس مین قتل

نیوجرسی(آن لائن) امریکی ریاست نیو جرسی میں چوری کی واردات میں بیس سال سے امریکہ میں مقیم پچاس سالہ بھارتی بزنس مین اشون پٹیل کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ واقعہ اشون پٹیل کے پٹرول پمپ کے ساتھ واقع سٹور میں پیش آیا۔ حادثے میں اشون پٹیل کو تین گولیاں ماری گئیں جس کے باعث… Continue 23reading نیوجرسی :چوری کی واردات کے دوران بھارتی بزنس مین قتل

بیویوں کو طلاق دینے والے چند عالمی شہرت یافتہ سیاستدان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

بیویوں کو طلاق دینے والے چند عالمی شہرت یافتہ سیاستدان

کراچی(نیوز ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ سابق کرکٹر اور مشہور و معروف سیاستدان عمران خان کی طلاق کا موضوع ان دنوں مقامی اور عالمی میڈیا میں زیرِ بحث ہے لیکن عمران خان اس صورتحال کا سامنا کرنے والے دنیا کے پہلے سیاستدان نہیں۔دنیا بھر کے کئی سیاستدان طلاق کا کڑوا گھونٹ پی چکے ہیں جس میں روسی… Continue 23reading بیویوں کو طلاق دینے والے چند عالمی شہرت یافتہ سیاستدان

رومانیہ کے نائٹ کلب میں دھماکے، 25افراد ہلاک

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

رومانیہ کے نائٹ کلب میں دھماکے، 25افراد ہلاک

بخارسٹ(نیوز ڈیسک)رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ میں نائٹ کلب میں دھماکے اور آگ لگنے سے 25افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔حکام کے مطابق بخارسٹ کے نائٹ کلب میں کنسرٹ جاری تھا کہ اس دوران دھماکا ہو گیا جس کے بعد آگ لگ گئی اور کلب میں بھگدڑ مچ گئی۔رومانیہ کی وزارت داخلہ کے مطابق دھماکے… Continue 23reading رومانیہ کے نائٹ کلب میں دھماکے، 25افراد ہلاک

بھارت ‘ مسلمان خاتون کی لاش قبر سے نکال کر اجتماعی زیادتی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

بھارت ‘ مسلمان خاتون کی لاش قبر سے نکال کر اجتماعی زیادتی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)تمام مذاہب کو تحفظ دینے اور دنیا کے سب سے بڑے سیکولر ملک ہونے کے دعویدار بھارت کا ایک بھیانک اور مکروہ چہرہ سامنے آ گیا، اس اندوہناک واقعے سے انسانیت کا بھی سر شرم سے جھک گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق میرٹھ اور غازی آباد کے درمیان واقع گاو¿ں تلہتا میں ایک… Continue 23reading بھارت ‘ مسلمان خاتون کی لاش قبر سے نکال کر اجتماعی زیادتی

مودی کیساتھ سیلفی‘ بی جے پی کو ایک کروڑ میں پڑی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

مودی کیساتھ سیلفی‘ بی جے پی کو ایک کروڑ میں پڑی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)مودی کے ساتھ سیلفی‘ بی جے پی کو ایک کروڑ میں پڑی۔ تفصیلات کے مطابق نئی دہلی کے ریاستی انتخابات میں بی جے پی نے ’مودی کے ساتھ سیلفی‘ مہم شروع کی جس میں مختلف انتخابی حلقوں میں مودی کے امیج کے ساتھ تصاویر بنائی گئیں۔ اس مہم کے پہلے مرحلے کے اخراجات… Continue 23reading مودی کیساتھ سیلفی‘ بی جے پی کو ایک کروڑ میں پڑی

پاکستان کو کون سا ہتھیار چاہیے ہمیں بتائے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان کو کون سا ہتھیار چاہیے ہمیں بتائے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روس اور پاکستان کے درمیان ایم آئی 35 ہیلی کاپٹروں کے سمجھوتا کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی تعاون کے راستے کھل گئے ہیں ۔ پاکستانی میڈیا قومی اخبار نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے روسی سفارت نے کہا کہ پاکستان کوکون سا اسلحہ چاہیے ہمیں بتائے ، اسلام آباد اب روس… Continue 23reading پاکستان کو کون سا ہتھیار چاہیے ہمیں بتائے