ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران میں 10 ماہ کے دوران 800 افراد کو تختہ دار پرلٹکا ئے جانے کا انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

ایران میں 10 ماہ کے دوران 800 افراد کو تختہ دار پرلٹکا ئے جانے کا انکشاف

تہران(اے این این) ایران میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی رجیم کے ہاتھوں سیاسی بنیادوں پر شہریوں کو دی جانے والی پھانسیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران سزائے موت پرعمل درآمد کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ… Continue 23reading ایران میں 10 ماہ کے دوران 800 افراد کو تختہ دار پرلٹکا ئے جانے کا انکشاف

ترکی ، بم دھماکوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 100سے تجاوز کر گئی،ملک بھر میں سرکاری سطح پر سوگ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

ترکی ، بم دھماکوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 100سے تجاوز کر گئی،ملک بھر میں سرکاری سطح پر سوگ

انقرہ(اے این این) ترکی میں بم دھماکوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 100سے تجاوز کر گئی،ملک بھر میں تین روزہ سوگ،ترک وزیر اعظم نے دھماکوں کی ذمہ داری داعش،کرد علیحدگی پسندوں اور دائیں بازو کی پیپلز فریڈم انقلابی پارٹی پر عائد کر دی۔تفصیلات کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں گزشتہ روز حکومت مخالف… Continue 23reading ترکی ، بم دھماکوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 100سے تجاوز کر گئی،ملک بھر میں سرکاری سطح پر سوگ

سکھ اور مسلمان مودی کے دورہ برطانیہ کے خلاف متحد

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

سکھ اور مسلمان مودی کے دورہ برطانیہ کے خلاف متحد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سکھ تنظیموں، گوردواروں اور سیکڑوں مساجد نے متفقہ طور پر نومبر کے وسط میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ برطانیہ کی بھرپور مخالفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سکھ تنظیموں کا حال ہی میں ساوتھ ہال کے گرو سنگھ سبھا گوردوارے میں اجلاس ہوا تھا جس میں نریندر مودی کے دورہ برطانیہ کے… Continue 23reading سکھ اور مسلمان مودی کے دورہ برطانیہ کے خلاف متحد

خورشید قصوری کی کتاب کی لانچنگ منسوخ نہ ہوئی تو درہم برہم کردینگے، شیوسینا کی دھمکی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

خورشید قصوری کی کتاب کی لانچنگ منسوخ نہ ہوئی تو درہم برہم کردینگے، شیوسینا کی دھمکی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انتہاپسند ہندو تنظیم شیوسینا نے بھارت میں پاکستان کے سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری کی کتاب کی لانچنگ کے حوالے سے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس تقریب کو منسوخ نہ کیاجائے تو وہ اسے درہم برہم کرڈالے گی۔ان کی کتاب Neither Hawk nor a dove کی تقریب رونمائی… Continue 23reading خورشید قصوری کی کتاب کی لانچنگ منسوخ نہ ہوئی تو درہم برہم کردینگے، شیوسینا کی دھمکی

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 نوعمر فلسطینی لڑکے شہید

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 نوعمر فلسطینی لڑکے شہید

غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ کی سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔غزہ میں اسرائیلی فوج کی بدترین دہشت گردی کا سلسلہ اب بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک متعدد بے گناہ فلسطینیوں کو بے دردی سے قتل کیا جاچکا ہے جب کہ اسرائیلی درندگی میں کئی… Continue 23reading غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 نوعمر فلسطینی لڑکے شہید

امر یکہ میں 2 مختلف یونیورسٹیوں میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

امر یکہ میں 2 مختلف یونیورسٹیوں میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

ٹیکساس / ایری زونا(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس اور ایریزونا کی یونیورسٹیوں میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی مختلف جامعات میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ حکام کا کہناہے کہ فائرنگ کا پہلا واقعہ… Continue 23reading امر یکہ میں 2 مختلف یونیورسٹیوں میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

دوبئی کے حکمران کا صاحبزادہ حوثی باغیوں کا ساتھی بن گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

دوبئی کے حکمران کا صاحبزادہ حوثی باغیوں کا ساتھی بن گیا

دبئی سٹی (نیوزڈیسک)دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بیٹے کی حوثی باغیوں کیخلاف جنگ میں مدد کرتے ہوئے کی تصاویر نے عرب دنیا میں تہلکہ مچا دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق شیخ منصور بن محمد نے یہ تصاویر کچھ دن قبل ہی اپنے سوشل میڈیا پر شائع کیں ،یہ تمام تصاویر ماراب کے… Continue 23reading دوبئی کے حکمران کا صاحبزادہ حوثی باغیوں کا ساتھی بن گیا

دنیا کے9ممالک ایٹمی صلاحیت کے حامل، کس ملک کے پاس کتنے ایٹم بم ہیں؟،جرمن میڈیانے اعدادوشمار جاری کرد یئے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

دنیا کے9ممالک ایٹمی صلاحیت کے حامل، کس ملک کے پاس کتنے ایٹم بم ہیں؟،جرمن میڈیانے اعدادوشمار جاری کرد یئے

برلن/اسلام آباد(نیوزڈیسک)جرمن میڈیانے دعویٰ کیاہے کہ جوہری ہتھیاروں میں تخفیف کے مطالبات کے باوجود یہ تعداد کم نہیں ہو رہی،دنیا بھر میں اس وقت نو ممالک کے پاس قریب سولہ ہزار تین سو ایٹم بم ہیں۔ کس ملک کے پاس کتنے جوہری ہتھیار موجود ہیں؟اس حوالے سے ”وائس آف جرمنی“کی طرف سے جاری رپورٹ میں… Continue 23reading دنیا کے9ممالک ایٹمی صلاحیت کے حامل، کس ملک کے پاس کتنے ایٹم بم ہیں؟،جرمن میڈیانے اعدادوشمار جاری کرد یئے

قوم لوط کا سراغ مل گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

قوم لوط کا سراغ مل گیا

نیو میکسیکو(نیوزڈیسک)ہم جنس پرستی جیسے قبیح فعل کے باعث اللہ تعالیٰ کے عذاب کا شکار ہونے والی قوم لوط کے گمشدہ شہر کے نشانات ملنا شروع ہوگئے ہیں۔حال ہی میں ایک امریکی ماہر آثار دقدیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دریائے اردن کے جنوبی کنارے کے قریب کچھ قدیم باقیات دریافت کی ہیں… Continue 23reading قوم لوط کا سراغ مل گیا