جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب میں ایک شاعر کا سر قلم کرنے کی سزا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی عرب میں ایک شاعر کا سر قلم کرنے کی سزا

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں ایک شاعر اور آرٹسٹ اشرف فیاض کو توہین مذہب کے الزام میں سر قلم کرنے کی سزا سنائی گئی ہے۔فلسطینی نڑاد اشرف سعودی عرب میں ہی پیدا ہوئے تھے اور انھوں نے اپنے اوپر عائد الزامات کی تردید کرتے ہیں۔’ملازماؤں کے سعودی عرب جانے پر پابندی عائد ہو سکتی ہے‘اشرف کو… Continue 23reading سعودی عرب میں ایک شاعر کا سر قلم کرنے کی سزا

چین میں سیکیورٹی فورسز کا سنکیانگ میں آپریشن، 28دہشت گرد ہلاک

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

چین میں سیکیورٹی فورسز کا سنکیانگ میں آپریشن، 28دہشت گرد ہلاک

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چینی سیکیورٹی فورسز نے سنکیانگ میں کوئلے کی کان پر ہلاکت خیز حملے میں ملوث 28 مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔گزشتہ روز سرکاری طور پر تصدیق کی گئی کہ ان دہشت گردوں کو ایک ہفتے تک جاری رہنے والی تلاش اور چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران ہلاک کیا گیا۔ دہشت گردوں نے 18… Continue 23reading چین میں سیکیورٹی فورسز کا سنکیانگ میں آپریشن، 28دہشت گرد ہلاک

حرم مکہ میں اسمارٹ الیکٹرانک سروسز کا آغاز ہوگیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

حرم مکہ میں اسمارٹ الیکٹرانک سروسز کا آغاز ہوگیا

ریا ض (نیوزڈیسک)سعودی حکومت نے حجاج ومعتمرین کو بہتر خدمات اور سہولیات مہیا کرنے کے لیے جدید آلات اور انفارمیشن ٹکنالوجی سے استفادے کا ایک نیا منصوبہ ترتیب دیا ہے۔حرمین شریفین کے نگراں ادارے اور سعودی عرب میں کام کرنے والے ٹیلی کام کمپنی “اتصالات” نے مشترکہ طور پر حجاج ومعتمرین کو حرم شریف میں… Continue 23reading حرم مکہ میں اسمارٹ الیکٹرانک سروسز کا آغاز ہوگیا

چین نے مصروف ترین پل 43گھنٹے میں گراکردوبارہ تعمیرکردیا،نیاریکارڈقائم

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

چین نے مصروف ترین پل 43گھنٹے میں گراکردوبارہ تعمیرکردیا،نیاریکارڈقائم

بیجنگ((نیوزڈیسک) چین کا ایسا کارنامہ جسے دیکھ کر شہباز شریف کا دل للچانے لگے گا.آپ چینی قوم کی ترقی کا یہ راز بخوبی جانتے ہوں گے کہ جب وہ کوئی کام کرنے کی ٹھان لیتے ہیں تو مہینوں کا کام دنوں نہیں بلکہ گھنٹوں میں کر جاتے ہیں۔چینی قوم کی پھرتی اور ہنرمندی کا مظہر… Continue 23reading چین نے مصروف ترین پل 43گھنٹے میں گراکردوبارہ تعمیرکردیا،نیاریکارڈقائم

پیرس حملوں کے بعدمسلمانوں کے خلاف ”سخت اقدامات“کامطالبہ زورپکڑگیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس حملوں کے بعدمسلمانوں کے خلاف ”سخت اقدامات“کامطالبہ زورپکڑگیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)پیرس حملوں کے بعدمسلمانوں کے خلاف ”سخت اقدامات“کامطالبہ زورپکڑگیا.امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پیرس حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر وہ امریکا میں ’مسلمانوں کا ڈیٹابیس‘ بنانے کے مخالف نہیں جس کے ذریعے مسلمانوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھی جاسکے۔ایم ایس… Continue 23reading پیرس حملوں کے بعدمسلمانوں کے خلاف ”سخت اقدامات“کامطالبہ زورپکڑگیا

پیرس کی خودکش بمبار خاتون سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس کی خودکش بمبار خاتون سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات

پیرس(نیوزڈیسک) اسلام کو بدنام کرنے کی کوششوں کے پیچھے کیا سازشیں کارفرماہیں اس کا ایک مظاہرہ نظر آیا پیرس کے دہشت گردی کے حملوں کے دوران جب سرچ آپریشن کے دوران خود کو بم سے اڑانے والی خاتون حسنا کے خاندان نے اس س متعلق حیرت انگیزش انکشافات کر کے سب کو حیران کردیا ان… Continue 23reading پیرس کی خودکش بمبار خاتون سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات

داعش کو سہولت فراہم کرنے والا گروہ کویت سے گرفتار

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

داعش کو سہولت فراہم کرنے والا گروہ کویت سے گرفتار

کویت سٹی(نیوزڈیسک) کویتی سکیورٹی فورسز نے ایک لبنانی سرغنہ سمیت، شامی، کویتی اور مصری باشندوں پر مشتمل ایک گروہ گرفتار کیا ہے جس پر داعش کی مالی اور فوجی سامان فراہم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔عرب اور دیگر عالمی خبررساں اداروں کے مطابق کویتی وزارتِ داخلہ نے بتایا ہے کہ اس گروپ نے… Continue 23reading داعش کو سہولت فراہم کرنے والا گروہ کویت سے گرفتار

سعودی عرب ،تیل کی قیمتوں میں عدم استحکام ،ہزاروں غیرملکی بے روزگارہونے کاخد شہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی عرب ،تیل کی قیمتوں میں عدم استحکام ،ہزاروں غیرملکی بے روزگارہونے کاخد شہ

ریاض (نیوزڈیسک) تیل کی قیمت میں غیر معمولی کمی کے پیش نظر سعودی عرب میں مختلف شعبہ جات میں کی جانے والی اصلاحات کے اثرات تعمیراتی شعبے پر بھی مرتب ہورہے ہیں۔ تعمیراتی ماہرین کا کہنا ہے کہ آنے والے وقت میں یہ شعبہ مشکلات کا سامنا کرے گا جس کے نتیجے میں پاکستانیوں سمیت… Continue 23reading سعودی عرب ،تیل کی قیمتوں میں عدم استحکام ،ہزاروں غیرملکی بے روزگارہونے کاخد شہ

بھارتی و زیراعظم کی رہائشگاہ کے باہر پولیس اہلکار کی فائرنگ ،خوفزدہ مودی جائے پناہ ڈھونڈتے رہے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی و زیراعظم کی رہائشگاہ کے باہر پولیس اہلکار کی فائرنگ ،خوفزدہ مودی جائے پناہ ڈھونڈتے رہے

نئی دہلی(نیوزڈیسک)…بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں وزیراعظم مودی کی سرکاری رہائشگاہ کے قریب پولیس اہلکار کی فائرنگ ،خوفزدہ مودی جائے پناہ ڈھونڈتے رہے۔ایک بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں وزیراعظم نریندرا مودی کی سرکاری رہائشگاہ پر تعینات پولیس اہلکار نے گزشتہ شب فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں مودی خوفزدہ… Continue 23reading بھارتی و زیراعظم کی رہائشگاہ کے باہر پولیس اہلکار کی فائرنگ ،خوفزدہ مودی جائے پناہ ڈھونڈتے رہے