ائیر فرانس کے طیارے میں مشکوک الیکٹرانک آلہ ملنے پر مسافروں میں خوف و ہراس
مانچسٹر (آئی این پی) ائیر فرانس کی ایک پرواز کو الیکٹرانک آلہ برآمد ہونے کی وجہ سے مسافروں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ، طیارے کو مانچسٹر ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا بعدازاں تمام مسافروں کو اتار کر طیارے کی تلاشی لی گئی اور اس پرواز کو منسوخ کر دیا گیا۔ پولیس… Continue 23reading ائیر فرانس کے طیارے میں مشکوک الیکٹرانک آلہ ملنے پر مسافروں میں خوف و ہراس