اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

طالبان نے قندوز سے انخلاءکی وجہ بتادی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

طالبان نے قندوز سے انخلاءکی وجہ بتادی

کابل( نیوزڈیسک)افغان طالبان نے کہا ہے کہ وہ شہری ہلاکتوں کے پیش نظر شمالی شہر قندوز سے پیچھے ہٹے ہیں تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں جنگجوو ں اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا کہ قندوز شہر… Continue 23reading طالبان نے قندوز سے انخلاءکی وجہ بتادی

تحریک المجاہدین کے جانبازوں کے مقبوضہ کشمیر میں زوردار اور تابڑ توڑ حملے،چار بھارتی فوجی ہلاک،کرنل سمیت متعدد زخمی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

تحریک المجاہدین کے جانبازوں کے مقبوضہ کشمیر میں زوردار اور تابڑ توڑ حملے،چار بھارتی فوجی ہلاک،کرنل سمیت متعدد زخمی

سرینگر( نیوزڈیسک)تحریک المجاہدین کے جانبازوں نے منگل اور بدھ کے روز سرینگر اور کپواڑہ میں زوردار اور تابڑ توڑ حملے کئے، جن میں چار بھارتی فوجی ہلاک اور ایک کرنل سمیت متعدد زخمی ہو گئے۔ ان حملوں میں نصف درجن فوجی گاڑیاں تباہ کر دی گئیں۔کپواڑہ میں تحریک المجاہدین کے سکارڈ نے گھات لگا کر… Continue 23reading تحریک المجاہدین کے جانبازوں کے مقبوضہ کشمیر میں زوردار اور تابڑ توڑ حملے،چار بھارتی فوجی ہلاک،کرنل سمیت متعدد زخمی

سعودی عرب کی نیا محاذ جنگ کھولنے کی تیاریاں

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب کی نیا محاذ جنگ کھولنے کی تیاریاں

صنعائ( نیوزڈیسک)سعودی عرب کی مشترکہ افواج الجوف کا محاذ دوبارہ کھولنے کی تیاری کر رہی ہیں، یمن کے حوثی باغیوں کے ایک گروہ نے سعودی عرب کے جازان ریجن میں الخوبہ کی جانب سے یمن اور سعودی عرب کے درمیان بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی کی کوشش کی۔سعودی عرب کی مشترکہ فوج نے سرحدی… Continue 23reading سعودی عرب کی نیا محاذ جنگ کھولنے کی تیاریاں

بھارتی حکومت کا اپنے ماہی گیروں کی پاکستانی علاقے میں پکڑی جانے والی کشتیوں کو چھڑوانے کےلئے وفد پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی حکومت کا اپنے ماہی گیروں کی پاکستانی علاقے میں پکڑی جانے والی کشتیوں کو چھڑوانے کےلئے وفد پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

نئی دہلی ( نیوزڈیسک)بھارتی حکومت نے اپنے ماہی گیروں کی پاکستانی علاقے میں پکڑی جانے والی کشتیوں کو چھڑوانے کےلئے وفد پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کےلئے متعلقہ اداروں سے نام طلب کرلئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات حکومت کے ماہی گیری کے بارے میں کمشنریٹ نے پہلے ہی اپنے نام… Continue 23reading بھارتی حکومت کا اپنے ماہی گیروں کی پاکستانی علاقے میں پکڑی جانے والی کشتیوں کو چھڑوانے کےلئے وفد پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

دو انڈونیشیائی خواتین کے مبینہ برطانوی بینکار قاتل پر مقدمہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

دو انڈونیشیائی خواتین کے مبینہ برطانوی بینکار قاتل پر مقدمہ

ہانگ کانگ ( نیوزڈیسک) ہانگ کانگ میں دو انڈونیشیائی خواتین کے مبینہ برطانوی بینکار قاتل پر مقدمہ آئندہ سال چلایا جائیگا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کو ہانگ کانگ کی عدالت نے رورک جوٹنگ پر دائر مقدمے کی مختصر سماعت کی جس کے بعد باقاعدہ سماعت کیلئے 25 اکتوبر 2016ءکی تاریخ مقرر کردی گئی… Continue 23reading دو انڈونیشیائی خواتین کے مبینہ برطانوی بینکار قاتل پر مقدمہ

چین کا سب سے بڑا ڈیم مکمل ،منصوبے نے بھارت کی راتوں کی نیند اور دن کا چین اڑا دیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

چین کا سب سے بڑا ڈیم مکمل ،منصوبے نے بھارت کی راتوں کی نیند اور دن کا چین اڑا دیا

لاہور( نیوزڈیسک) تبت میں دریائے برہم پترپرچین کے تعمیر کردہ سب سے بڑے ڈیم نے گزشتہ روز کام شروع کر دیا ہے۔ ڈیڑھ ارب ڈالرز لاگت سے مکمل ہونے والے زیم ہائیڈرو پاور کے اس منصوبے نے بھارت کی راتوں کی نیند اور دن کا چین اڑا دیا ہے۔ بھارت کا کہنا ہے کہ دریائے… Continue 23reading چین کا سب سے بڑا ڈیم مکمل ،منصوبے نے بھارت کی راتوں کی نیند اور دن کا چین اڑا دیا

حوثیوں کی سعودی سرحد عبور کرنے کی کوشش

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

حوثیوں کی سعودی سرحد عبور کرنے کی کوشش

دبئی (نیوز ڈیسک)حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جازان ریجن میں الخوبہ کی جانب سے یمن اور سعودی عرب کے درمیان بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی کی کوشش کی۔سعودی عرب کی مشترکہ فوج نے سرحدی خلاف ورزی کی متذکرہ کوشش ناکام بنا دی۔ اس کارروائی میں سعودی فوج نے دیگر اسلحہ سمیت اپاچی ہیلی… Continue 23reading حوثیوں کی سعودی سرحد عبور کرنے کی کوشش

خطرہ ہو تو مسلمان خواتین حجاب اتارسکتی ہیں :سعودی عالم دین

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

خطرہ ہو تو مسلمان خواتین حجاب اتارسکتی ہیں :سعودی عالم دین

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایک معروف عالم دین عبدالعزیز الفوزون نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ غیر مسلم ریاستوں میں مقیم مسلمان خواتین کو اگر خطرہ محسوس ہو تو وہ اپناحجاب اتار سکتی ہیں۔سعودی دارالحکومت ریاض میں واقع ایک اعلیٰ عدالتی ادارے میں فقہی پروفیسر عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ اگرحجاب… Continue 23reading خطرہ ہو تو مسلمان خواتین حجاب اتارسکتی ہیں :سعودی عالم دین

نہرو نے 1962 کی بھارت چین جنگ میں امریکہ سے مدد مانگی تھی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

نہرو نے 1962 کی بھارت چین جنگ میں امریکہ سے مدد مانگی تھی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم جواہر لعل نہرو نے 1962 کی بھارت چین جنگ کے دوران امریکہ سے مدد مانگی تھی۔ سابق امریکی سفارتکار بروس ریڈل کی نئی کتاب میں بتایا گیا ہے کہ ما زے تنگ نے جواہر لعل نہرو کو بے عزت کرنے کے لئے بھارت پر حملہ کیا کیونکہ نہرو تیسری دنیا… Continue 23reading نہرو نے 1962 کی بھارت چین جنگ میں امریکہ سے مدد مانگی تھی