اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں ٹریفک کا المناک حادثہ ، تین خواتین اساتذہ اوردو طالبات جاں بحق ہوگئیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق صوبہ تبوک کے شہر عملاج میں خواتین ٹیچرز اور طالبات لے جانے والی گاڑی مخالف سمت سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں گاڑی میں آگ لگ گئی۔ واقعے میں پانچوں موقع پر ہی جھلس گئیں اور چل بسیں ۔لاشیں جب انکے گھر پہنچیں تو کہرام مچ گیا۔
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ ،3خواتین اساتذہ اوردو طالبات جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































