منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانیہ میں داخلےپرپابندی لگائی تو سرمایہ کاری منسوخ کردوں گا،ٹرمپ

datetime 7  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ میں داخلے پر پابندی لگائے جانے کی صورت میں ستر کروڑ پاونڈ کی سرمایہ کاری منسوخ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ٹرمپ آرگنائزیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا اسکاٹ لینڈ میں دو مختلف منصوبوں پر ستر کروڑ پاونڈ سرمایہ کاری کا منصوبہ ہے۔ مسلمانوں کے خلاف بیان پر برطانیہ میں پانچ لاکھ ستر ہزار سے زائد افرا د نے ڈونلڈ ٹرمپ کی برطانیہ آمد پر پابندی کی درخواست پر دستخط کئے تھے۔ اس درخواست پر دارالعلوم میں اس مہینے بحث ہو گی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر برطانیہ میں ان کے داخلے پر پابندی لگائی گئی تو وہ اسکاٹ لینڈمیں70کروڑپاونڈکی سرمایہ کاری منسوخ کر دیں گے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…