جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب جانیوالے نئی مشکل میں پھنس گئے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی عرب جانیوالے نئی مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سعودی وزارت حج کے آن لائن ای نمبر سسٹم میں خرابی کے باعث دنیا بھر کا عمرہ ویزہ رک گیا ۔عمرہ زائرین کو ہوائی ٹکٹوں کی مد میں کروڑوں روپے کا نقصان سعودی سفارتخانے سے فی الفور اصلاح احوال کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں عمرہ زائرین کیلئے ویزوں کے اجراء… Continue 23reading سعودی عرب جانیوالے نئی مشکل میں پھنس گئے

مسلمان رکن اسمبلی انتہاپسندوں کے حملے میں شدید زخمی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

مسلمان رکن اسمبلی انتہاپسندوں کے حملے میں شدید زخمی

سری نگر (نیوز ڈیسک)بھارت کے زیر انتظام ریاست کشمیر میں انتہا پسند ہندو تنظیم وشواہندو پریشد کے کارکنوں نے مسلمان رکن اسمبلی انجینئر رشید پر اور ان کے سیکرٹری پر حملہ کرکے انہیں شدید زخمی کردیا ۔ واضح رہے کہ گذشتہ ماہ بھی انتہا پسندوں نے انجینئر رشید پر حملہ کرکے ان کے منہ پر… Continue 23reading مسلمان رکن اسمبلی انتہاپسندوں کے حملے میں شدید زخمی

ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیاتھا،ترک صدر

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیاتھا،ترک صدر

استنبول(نیوز ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ روس کے لڑاکا طیارے کو مار گرانے سے گریز کی بہت کوشش کی لیکن ہمارے صبر کا امتحان لیاگیا اور جب صبر کا پیمانہ لبریز ہوا تو کارروائی کی گئی ۔ ان کے بقول ترکی روس سے کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتا ہم ہمیشہ… Continue 23reading ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیاتھا،ترک صدر

کینیڈا بھی وعدے سے پھر گیا،رواں سال صرف دس ہزار پناہ گز ینوں کو داخلے کی اجازت د ینے کا اعلان

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

کینیڈا بھی وعدے سے پھر گیا،رواں سال صرف دس ہزار پناہ گز ینوں کو داخلے کی اجازت د ینے کا اعلان

اوٹاوہ(نیوز ڈیسک)کینیڈا نے کہا ہے کہ وہ رواں سال کے آخر تک صرف دس ہزار شامی پناہ گزینوں کی آباد کاری کرے گا جبکہ اس سے قبل کینیڈا نے اس سے دگنی تعداد کو بسانے کا وعدہ کیا تھا۔تاہم حکومت کا کہنا تھا کہ وہ اگلے سال فروری کے آخر تک مزید 15 ہزار شامی… Continue 23reading کینیڈا بھی وعدے سے پھر گیا،رواں سال صرف دس ہزار پناہ گز ینوں کو داخلے کی اجازت د ینے کا اعلان

اباعود 18یا 19نومبر کو بزنس ڈسٹرکٹ میں خودکش حملے کرنا چاہتا تھا: چیف پراسیکیوٹر

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

اباعود 18یا 19نومبر کو بزنس ڈسٹرکٹ میں خودکش حملے کرنا چاہتا تھا: چیف پراسیکیوٹر

پیرس(نیوز ڈیسک)پیرس حملوں کا ماسٹر مائنڈ عبد الحمید اباعود سینٹ ڈنی میں اپنے ایک ساتھی سمیت خود کش حملوں کی منصوبہ بندی کررہاتھا۔ چیف پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ مبینہ ماسٹر مائنڈہ اباعود ڈیفنس ڈسٹرکٹ میں18 یا 19نومبر کو خود کش حملے کرنا چاہتا تھا۔ڈیفنس بزنس ہیڈکوارٹرز میں کئی بڑی فرنچ کمپنیوں کے ہیڈکوارٹرز ہیں۔… Continue 23reading اباعود 18یا 19نومبر کو بزنس ڈسٹرکٹ میں خودکش حملے کرنا چاہتا تھا: چیف پراسیکیوٹر

امریکا میں پاکستانی نوجوان کو دہشت گردی کے الزام میں 40 سال قید کی سزا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکا میں پاکستانی نوجوان کو دہشت گردی کے الزام میں 40 سال قید کی سزا

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی عدالت نے پاکستانی نوجوان کو برطانیہ میں دہشت گردی کے حملوں کی منصوبہ بندی کے جرم میں 40 سال قید کی سزا سنادی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 29 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان اور زمانہ طالب علمی میں اسکول کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عابد نصیر کو نیویارک کی ایک عدالت نے برطانیہ… Continue 23reading امریکا میں پاکستانی نوجوان کو دہشت گردی کے الزام میں 40 سال قید کی سزا

داعش کو مزید برداشت نہیں کیا جاسکتا، باراک اوباما

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

داعش کو مزید برداشت نہیں کیا جاسکتا، باراک اوباما

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ کے صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ بہت ہوچکا اب داعش کو مزید بردشت نہیں کیا جائے گا۔ اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں باراک اوباما نے کہا کہ سانحہ فرانس پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ 65ممالک داعش کے خلاف اکٹھے ہوچکے… Continue 23reading داعش کو مزید برداشت نہیں کیا جاسکتا، باراک اوباما

روس کے وزیر خارجہ نے دورہ ترکی منسوخ کردیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

روس کے وزیر خارجہ نے دورہ ترکی منسوخ کردیا

ماسکو(نیوزڈیسک) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے دورہ ترکی منسوخ کردیا ہے،ایک عرب ٹی وی کے مطابق استنبول کادورہ بدھ کے دن کرنا تھا۔دورہ منسوخ کرنے کے ساتھ روسی وزیر خارجہ نے ہدایت جا ری کہ ہے کہ دہشتگردی کا خطرہ ہے،روسی شہری ترکی کےسفرسےگریزکریں۔قبل ازیں ترک صدر طیب اردوان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح… Continue 23reading روس کے وزیر خارجہ نے دورہ ترکی منسوخ کردیا

سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ان شہروں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ گزشتہ روز سے سعودی دارلحکومت ریاض میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری… Continue 23reading سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا