ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی ختم کروانے کیلئے چین سرگرم

datetime 8  جنوری‬‮  2016 |

بیجنگ(نیوز ڈیسک)2016ین کے نائب وزیر خارجہ جان منگ سعودی عرب کے دورے پر ہیں، اس کے بعد وہ ایران جائیں گے تاکہ خطے کی سیاسی صورت حال پر مذاکرات کریں۔اس بارے میں چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بتایا۔ ان کے مطابق چین کو مشرق وسطی میں کشیدگی پر بہت تشویش ہے۔ نائب وزیر خارجہ جان منگ کے دورے کا مقصد سعودی عرب اور ایران کے حکام کے ساتھ خطے کے حالات پر تبادلہ خیال کریں۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مزید کہا کہ چین کو توقع ہے کہ مشرق وسطی میں حالات بہتر ہو جائیں گے کیونکہ سعودی عرب اور ایران دونوں اہم علاقائی طاقتیں ہیں۔یاد رہے کہ ایران کے ذرائع ابلاغ عامہ نے خبر دی تھی کہ چین کے سربراہ شی جن پنگ23 جنوری کو ایران کا دورہ کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…