داعش نے 54 ہزار ٹویٹر اکاوئنٹس ہیک کرلئے
ریاض(نیوز ڈیسک) داعش سے وابستہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین نے دو روز میں ٹیوٹر کے 54 ہزار اکاو¿نٹس ہیک کرنے کے بعد صارفین کی ذاتی معلومات افشاءکرنا شروع کر دی ہیں۔ ہیک کیے گئے اکاونٹس میں زیادہ تر سعودی شہریوں کے اکاونٹس شامل ہیں جب کہ امریکی خفیہ اداروں ”سی آئی اے“ اور ”ایف بی… Continue 23reading داعش نے 54 ہزار ٹویٹر اکاوئنٹس ہیک کرلئے