ترکی روس کیخلاف اہم ثبوت منظر عام پر لے آیا
انقرہ (نیوزڈیسک)ترکی کی فوج نے گرائے جانے والے روسی جہاز کو دی جانے والی وارننگ کی آڈیو جاری کر دی ہے جبکہ روسی طیارے کے بچ جانے والے پائلٹ کا کہنا ہے کہ ان کا جہاز شام کی حدود میں تھا اور ترکی کی جانب سے کوئی وارننگ نہیں دی گئی تھی۔ترکی کی جاب سے… Continue 23reading ترکی روس کیخلاف اہم ثبوت منظر عام پر لے آیا