معاشی پابندیوں کی دھمکی دے کر روس آگ سے نہ کھیلے، ترک صدر
استنبول(نیوزڈیسک) روسی طیارہ کی تباہی سے ترکی اور روس کے درمیان ہونے والی الفاظ کی جنگ مزید شدت اختیار کرگئی ہے اور اب ترک صدر طیب ارودگان نے خبردار کیا ہے کہ روس معاشی پابندیوں کی دھمکی دے کر آگ سے نہ کھیلے جب کہ روسی صدر ولادیمر پوٹن نے ماحولیاتی کانفرنس کے دوران ترک… Continue 23reading معاشی پابندیوں کی دھمکی دے کر روس آگ سے نہ کھیلے، ترک صدر