حرم کرین حادثہ کے ذ مہ داروں کا پتہ چل گیا
ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے بیورو برائے تفتیش و پبلک پراسیکیوشن نے حرم توسیع منصوبے کے ٹیکنیکل اور انجینئرنگ سٹاف کے پانچ اعلیٰ عہدیداران کو مکہ میں 11 ستمبر کو ہونے والے کرین حادثے کے ذمہ دار قرار دیا ہے۔ سعودی روزنامے الوطن کے مطابق ذرائع نے ان پانچ عہدیداران کا نام نہیں لیا مگر… Continue 23reading حرم کرین حادثہ کے ذ مہ داروں کا پتہ چل گیا