منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

 اوباما کا نریندر مودی کو ٹیلیفون، عالمی ماحولیات کانفرنس میں بھارت کے کردار کو سراہا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

 اوباما کا نریندر مودی کو ٹیلیفون، عالمی ماحولیات کانفرنس میں بھارت کے کردار کو سراہا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو ٹیلیفون کیا اور عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں بھارت کے کردار کو سراہا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلیفون کیا۔ بھارتی وزیراعظم سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے ماحولیاتی کانفرنس میں بھارت کے… Continue 23reading  اوباما کا نریندر مودی کو ٹیلیفون، عالمی ماحولیات کانفرنس میں بھارت کے کردار کو سراہا

امریکہ کا ترکی سے اپنے فائٹر جیٹ طیارے واپس بلانے کا اعلان

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

امریکہ کا ترکی سے اپنے فائٹر جیٹ طیارے واپس بلانے کا اعلان

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ نے ترکی سے اپنے فائٹر جیٹ طیارے واپس بلانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے ترکی کے فوجی اڈے انسرلنک میں موجود بارہ جنگی طیارے واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے مطابق یہ جیٹ طیارے شام میں داعش کےخلاف فضائی کارروائی کےلئے تعینات… Continue 23reading امریکہ کا ترکی سے اپنے فائٹر جیٹ طیارے واپس بلانے کا اعلان

افغان فورسز نے کابل سے دو ٹن دھماکہ خیز مواد قبضے میں لیکر تبا ہ کردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

افغان فورسز نے کابل سے دو ٹن دھماکہ خیز مواد قبضے میں لیکر تبا ہ کردیا

کابل (نیوز ڈیسک) افغان فورسز نے دارالحکومت کابل سے دو ٹن دھماکہ خیز مواد قبضے میں لےکر تباہ کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان خفیہ ادارے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک نواحی علاقے میں چھاپہ مار کر یہ دھماکہ خیز مواد قبضے میںلیا گیا ہے۔دھماکہ خیز مواد کو… Continue 23reading افغان فورسز نے کابل سے دو ٹن دھماکہ خیز مواد قبضے میں لیکر تبا ہ کردیا

ایران کا روس سے ٹی90 ٹینک خریدنے کا فیصلہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

ایران کا روس سے ٹی90 ٹینک خریدنے کا فیصلہ

تہران (نیوز ڈیسک)ایران کی بری فواج کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل احمد رضا پوردستان نے کہا ہے کہ ایران نے روس سے ٹی90 ٹینک خریدنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی فوجی قیادت نے روسی جنرل سٹاف سے ٹی 90 ٹینک خریدنے کیلئے بات چیت شروع کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading ایران کا روس سے ٹی90 ٹینک خریدنے کا فیصلہ

ڈونلڈ ٹرمپ سکاٹ لینڈ میں گولف کلب سے متعلق کیس ہار گئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

ڈونلڈ ٹرمپ سکاٹ لینڈ میں گولف کلب سے متعلق کیس ہار گئے

لندن (نیوز ڈیسک) امریکہ میں صدارتی امیدوار بننے کے ری پبلکن خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ اسکاٹ لینڈ میں گولف کلب سے متعلق کیس ہار گئے۔سکاٹ لینڈ کی حکومت نے ابرڈین شائر میں ڈونلڈ ٹرمپ کے گولف کلب کے قریب 11ٹربائن بنانے کی منظوری دی تھی ، ڈونلڈ ٹرمپ نے اس منصوبے کےخلاف برطانوی عدالت میں… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ سکاٹ لینڈ میں گولف کلب سے متعلق کیس ہار گئے

آسٹریلوی انٹیلی جنس چیف کا سیاستدانوں کو اسلام پرتنقید نہ کرنے کا مشورہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

آسٹریلوی انٹیلی جنس چیف کا سیاستدانوں کو اسلام پرتنقید نہ کرنے کا مشورہ

سڈنی(نیو زڈیسک) آسٹریلوی انٹیلی جنس چیف ڈنکن لیوس نے سیاستدانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اسلام پر بلاجواب تنقید نہ کریں کیوں کہ ان کے اس عمل سے نیشنل سیکیورٹی خطرے میں پڑسکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی انٹیلی جنس چیف کا بیان ایسے موقع پر سامنے آیا ہے کہ جب مغربی ممالک… Continue 23reading آسٹریلوی انٹیلی جنس چیف کا سیاستدانوں کو اسلام پرتنقید نہ کرنے کا مشورہ

سپین کے وزیر اعظم کے ساتھ بھرے مجمع میں انتہائی شرمناک واقعہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

سپین کے وزیر اعظم کے ساتھ بھرے مجمع میں انتہائی شرمناک واقعہ

میڈرڈ(نیوز ڈیسک) سپین کے وزیر اعظم ماریانو راجوئے کو آبائی علاقے گلیسیا میں اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب ایک 17 سالہ نوجوان نے ان کے منہ پر مکا جڑ دیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ماریانو راجوئے کی جماعت ’پاپولر پارٹی‘ کے ایک ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر… Continue 23reading سپین کے وزیر اعظم کے ساتھ بھرے مجمع میں انتہائی شرمناک واقعہ

جنگ بندی کے باوجودسعودی عرب پر حملہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

جنگ بندی کے باوجودسعودی عرب پر حملہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی بارڈر سکیورٹی فورسز نے یمنی باغیوں کا حملہ ناکام بنا دیا ۔عالمی میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں نے جنگ بندی کے باوجود سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران میں حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک سعودی سپاہی شہید ہو گیا۔

یورپی ملکوں کے مشترکہ سیاحتی مقام جانے کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

یورپی ملکوں کے مشترکہ سیاحتی مقام جانے کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری

دبئی(نیوز ڈیسک)یورپی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے ایک بل کی منظوری دی ہے جس میں متحدہ عرب امارات کے تمام شہریوں کو یورپی ملکوں کے مشترکہ سیاحتی مقام ”شنگن“ میں بغیر ویزے کے آمد ورفت کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے متحدہ… Continue 23reading یورپی ملکوں کے مشترکہ سیاحتی مقام جانے کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری